-
آخری امامت کا آغاز مبارک ہو!
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱۹ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا،منتقم کربلا حضرت امام عصر عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی امامت کا آغاز ہوا۔اس مناسبت پر مبارکباد قبول کرنے کے ساتھ ساتھ آنحضرت کے بارے میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیں۔
-
آہ ؛ زمانے کا امام یتیم ہوا !
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۱آٹھ ربیع الاول سنہ ۲۶۰ ہجری کو عراق کے شہر سامرا میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت واقع ہوئی۔
-
اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔
-
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور خصوصیات مذہب
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ ہمارے مذہب میں ان لوگوں کا شمار ہوگا جو اصول و فروع اور دیگر لوازم کے ساتھ ساتھ ان دس چیزوں کے قائل ہوں بلکہ ان پر عمل پیرا ہوں گے:
-
فولادی عزم و حوصلے کے مالک ہیں یہ یمنی جیالے ۔ ویڈیو
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳قریب ساڑھے چار برس سے قبیلۂ آل سعود اور اسکے مغربی و عرب اتحادیوں کی وحشیانہ جارحیت کو تحمل کر رہے یمنی جیالوں کے فولادی عزم و حوصلے میں نہ کوئی کمی آئی ہے اور نہ ہی انکے ثبات قدم میں کوئی لزرہ پیدا ہوا ہے۔اپنی مادر وطن، عزت و شرف اور اپنے اعتقادات و نظریات کی خاطر مصروف جہاد یہ مظلوم یمنی جیالے ایک آہنی دیوار بن کر آل سعود کے تسلط و توسیع پسندانہ منفور منصوبے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ان مظلوموں کی اسی مزاحمت و استقامت کے سبب سعودی عرب اپنے کسی بھی مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔
-
امریکہ روبزوال ہے ۔ پوسٹر
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴امریکہ کی سافٹ پاور رو بزوال ہے، (بلکہ) صرف سافٹ پاور ہی نہیں، خود امریکہ رو بزوال ہے۔ یہاں تک کہ ان لوگوں نے لیبرل ڈیموکریسی کہ جس پر مغربی تمدن کی بنیاد قائم ہے،اسے بھی بے آبرو کر دیا ہے!:رہبر انقلاب اسلامی
-
امریکہ مردہ باد رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹رہبر انقلاب اسلامی کے دورۂ صدارت میں ایک نشست تھی جس میں خود آپ بھی موجود تھے،اس میں حاضرین امریکہ مردہ باد کے نعرے لگا رہے تو پروگرام کے ناظم نے کہا کہ جب تک خود صدر محترم ہاتھ بلند کر کے نعرہ نہ لگائیں تب تک اس نعرے میں مزہ نہیں آئے گا۔ناظم کی اس درخواست کو قبول کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے ہاتھ اٹھا کر بھرپور طریقے سے امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
امریکی جاسوسی اڈے پر گونج اٹھیں ’’مردہ باد امریکہ‘‘ کی صدائیں! ۔ تصاویر
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳۱۳ آبان مطابق ۴ اکتوبر ایران میں یوم طلبہ اور عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ہزاروں طلباء اور تہرانی باشندوں نے امریکہ کے سابق جاسوسی اڈے (سفارتخانے) کے سامنے جمع ہو کر عالمی سامراج کے خلاف نعرے لگائے۔
-
کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے پر نامعلوم افراد کا دھاوا ۔ ویڈیو
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۶گزشتہ شب کچھ نا معلوم افراد کربلا میں واقع ایرانی قونصل خانے کے سامنے اکٹھا ہوئے اور پتھراؤ کر کے اسے نقصان پہونچانے کی کوشش کی۔تاہم کربلا پولیس کمانڈر کا کہنا ہے اس وقت ایرانی قونصل خانے کے آس پاس حالات معمول کے مطابق ہیں
-
دوا پر پابندی، مگر سگریٹ آزاد ۔ کارٹون
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱امریکہ نے ایران پر لگی پابندیوں میں بہت سی دواؤں اور طبی ساز و سامان کو شامل کیا ہے مگر سگریٹ کو ان پابندیوں سے الگ رکھا ہے!امریکہ کی حیوانی و وحشی فطرت کو درک کرنے کے لئے یہ مثال بھی قابل غور ہے!