SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ کرنے کی سازش کو ناکام بنا دیا: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • ایران: پزشکیان اور جلیلی میں کانٹے کا مقابلہ، اب ہو گا دوسرے مرحلے میں صدر کا فیصلہ

    ایران: پزشکیان اور جلیلی میں کانٹے کا مقابلہ، اب ہو گا دوسرے مرحلے میں صدر کا فیصلہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    جمعہ 5 جولائی کو انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے مابین مقابلہ ہو گا۔

  • حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

    حزب اللہ کا صیہونی فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ ، بیریا کے جنگلات میں آگ لگ گئی

    Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے خلاف استقامتی محاذ کی کارروائیاں جاری ہیں۔

  • ایران کے 3 ہزار اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، کیا کہا گیا ہے اس خط میں؟

    ایران کے 3 ہزار اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط، کیا کہا گیا ہے اس خط میں؟

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۶

    ایران کے دو ہزار سے زائد اہلسنت علما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ایران کے کل جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا زمینہ ساز قرار دیا۔

  • ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی

    ایران میں صدارتی انتخابات، کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷

    اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابی مہم ختم ہوچکی ہے اور کل جمعے کو ووٹنگ ہوگی جس کے لئے ملک بھر کے عوام میں بہت جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

  • یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    یمنی مسلح افواج کے تیار کردہ ہائپر سونک میزائل کی رونمائی (ویڈیو)

    Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰

    یمنی مسلح افواج نے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کردیا۔ یہ میزائل ماچ 8 (6,200 میل فی گھنٹہ) کی رفتار تک جا سکتا ہے۔

  • ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    ایران کے ساتھ تعاون مزید بڑھائيں گے: پاکستانی وزیر خارجہ

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے خطے میں "پرامن ہمسائیگی" کے اپنے ملک کے نقطہ نظر پر زور دیتے ہوئے ایران سمیت دوست ممالک کے ساتھ تعاون میں توسیع کے تیز رفتاری سے جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایران میں دنیا کا سب سے بڑا عید غدیر کا جشن (ویڈیو)

    ایران میں دنیا کا سب سے بڑا عید غدیر کا جشن (ویڈیو)

    Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰

    عید اکمال دین عید غدیر کا عظیم الشان جشن ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوا جسے اپنی نوعیت کے اعتبار سے دنیا کا سب سے بڑا جشن قرار دیا جا رہا ہے۔

  • عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، صدارتی الیکشن ميں بھرپور مشارکت کی تاکید

    عید غدیر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب، صدارتی الیکشن ميں بھرپور مشارکت کی تاکید

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے عوام سے اٹھائيس جون کے صدارتی الیکشن میں بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ آپ کی حداکثر شرکت اسلامی جمہوری نظام اور خود آپ کی سربلندی و سرافرازی کے اسباب فراہم کرے گی۔

  • ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن

    ایران میں یوم غدیر کا عظیم الشان جشن

    Jun ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹

    آج اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے- اس دن پوری دنیا کے مسلم ملکوں سمیت اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی عید غدیر انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ  بدخواہ  کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
    ۱۰ hours ago
  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
  • القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
  • ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
  • قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS