SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ

    صیہونی حکومت کو حزب اللہ کے سربراہ کا سخت انتباہ

    Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا کہ اگر لبنان پر جنگ مسلط کی گئی تو استقامتی تحریک کسی بھی ضابطے قاعدے اور بندش کی پروا کئے بغیر دشمن کا منہ توڑ جواب دے گی۔

  • ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں  نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟

    ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی - معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔

  • بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز

    بائیڈن کی اہلیہ نے اپنے شوہر کی عمر کا دفاع کیا+ ویڈیوز

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴

    جِل بائیڈن کا کہنا ہے کہ جو بائیڈن اپنی عمر کی وجہ سے سب سے موثر امریکی سربراہ میں ایک ہیں!

  • ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی

    ایرانی قوم صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت سے ایک نئی تاریخ رقم کرے گی

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۹

    ایران کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات کے امیدواروں اور ان کے حامیوں کیلئے ضروری ہے کہ وہ قانون کی پاسداری کریں۔

  • اسرائیل کی فوجی  گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

    اسرائیل کی فوجی گاڑی پر میزائلی حملہ، گاڑی تباہ 8 فوجی ہلاک

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۵

    جنوبی غزہ پٹی میں صیہونی فوج کی ایک فوجی گاڑی میں دھماکے اور8 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبریں مل رہی ہیں ۔

  • مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی

    مناسک حج کا آغاز، حجاج کی منیٰ روانگی، فضا لبَّيك اللّهمّ لبَّيك کی صداؤں سے گونج اُٹھی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۲

    مناسک حج کے آغاز میں عازمین کی منیٰ روانگی شروع ہوگئی اور منیٰ میں خیمہ بستی قائم کر دی گئی۔

  • مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی

    مناسک حج مسلمانوں کے لئے قوت قلب اوردشمن کے لئے خوف و ہراس کا سبب ہیں: رہبرانقلاب اسلامی

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲

    حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام کےاہم اقتباسات جاری کردیئے گئے۔

  • بشیر کو رہا کرو ... ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار (ویڈیو)

    بشیر کو رہا کرو ... ایرانی موسیقار، غزہ کی حمایت کی وجہ سے فرانس کے عتاب کا شکار (ویڈیو)

    Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲

    غزہ پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے والوں کے خلاف فرانس کی حکومت کے اقدامات بدستور جاری ہیں اور اس کا تازہ شکار ایک ایرانی موسیقار کو بنایا گيا ہے۔

  • حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • اسرائیل پر حزب اللہ کے  میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل

    اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
    اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
    ۱۳ minutes ago
  • آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
  • Video | پہلا بلیٹن، ہفتہ 21 ستمبر
  • صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
  • صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS