• داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    داعش اور ٹویوٹا کی گاڑیوں کا راز +  ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    دنیا کے سب سے خطرناک اور دولت مند دہشت گرد گروہ داعش کے ہاتھ جاپانی کمپنی ٹویوٹا کے ہزاروں پک اپ ٹرک کیسے لگ گئے ؟

  • اب تو ڈوب مرو، کب تک توہین برداشت کرو گے؟؟

    اب تو ڈوب مرو، کب تک توہین برداشت کرو گے؟؟

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسکانسن میں اپنے حامیوں کو خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر سعودی عرب کے فرمانرا کی توہین کی ہے۔

  • ہم سے بچ کر کہاں جاؤ گے، سپاہ پاسداران نے دنیا کو حیران کر دیا + ویڈیو

    ہم سے بچ کر کہاں جاؤ گے، سپاہ پاسداران نے دنیا کو حیران کر دیا + ویڈیو

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    ایران کی سپاہ پاسداران نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑے کی ڈرون سے نگرانی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔

  • چار اہم چیزوں کے فائدے

    چار اہم چیزوں کے فائدے

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵

    عن رسول الله صلى الله عليه و آله و سلم

  • نیم چڑھا کریلا! ۔ کارٹون

    نیم چڑھا کریلا! ۔ کارٹون

    Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۳

    کریلا،اوپر سے نیم چڑھا۔ یہ اردو کی ایک معروف کہاوت ہے۔یہی صورتحال امریکی صدر اور انکے مشیر کی ہے۔ خود ٹرمپ ہی کیا کم تھے بے سوچے سمجھے، غیر منطقی اقدامات اور حماقتیں کرنے کو،اوپر سے انہوں نے صیہونیت کے متوالے جنگ پسند عنصر بولٹن کو بھی اپنے مشیروں میں شامل کر لیا!انجام کیا ہوگا سب کو پتہ ہے...!

  • میدان پاسبانی حرم کا ’’حر‘‘! ۔ تصاویر+ویڈیو

    میدان پاسبانی حرم کا ’’حر‘‘! ۔ تصاویر+ویڈیو

    Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰

    ۲۵ سالہ شہید مجید قربانخانی جنہیں انکے دوست مجید سوزوکی کہا کرتے تھے،اپنے گھر کے اکیلے بیٹے تھے۔مگر جب مجید سوزوکی نے پاسبانی حرم کا بیڑا اٹھا کر شام کا رخ کیا تو پھر یہی سوزوکی ’’حر‘‘ کہلانے لگے۔

  • ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون

    ایرانی تیل اور امریکی ڈاٹ ۔ کارٹون

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴

    امریکی حکام نے ایرانی تیل کی برآمدات کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے۔اس امریکی گیدڑ بھپکی کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ اس بات پر قادر نہیں اور ہم جس مقدار میں اپنا تیل فروخت کرنا چاہیں،کر سکتے ہیں۔

  • طبس میں امریکی فوجی حملے کی شکست کی سالگرہ

    طبس میں امریکی فوجی حملے کی شکست کی سالگرہ

    Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۹

    پچّیس اپریل مغربی ایران میں واقع صحرائے طبس میں امریکی حملے کی ناکامی کی سالگرہ کا دن ہے۔

  • ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (پہلا حصہ)

    ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (پہلا حصہ)

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳

    روسی ویب سایٹ نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے میں اسرائیل کے کردار اور پوری داستان پر روشنی ڈالی ہے۔