-
دشمن کی آنکھوں میں چبھتے ہیں یہ کانٹے! ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴خوزستان:سپاہ پاسداران کے ایرواسپیس شعبے میں تیار کی گئیں مصنوعات کی نمائش۔جہاں مختلف قسم کے پیشرفتہ میزائل اور ڈرون عوام کے سامنے پیش کئے گئے۔اسلامی جمہوریہ ایران میں کا تیار کردہ ہر میزائل دشمن کی آنکھ میں کانٹا بن کر چبھتا ہے۔
-
افغانستان، داعش کے سرغنوں کی شناخت
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹افغانستان میں طالبان نے داعش کے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
-
افغانستان، امن مذاکرات کے ساتھ ہی طالبان کے حملے تیز
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۱افغانستان میں امن کے قیام کے حوالے سے جہاں مذاکرات جاری ہیں وہیں طالبان نے امریکا پر دباؤ ڈالنے کے لئے حملے تیز کر دیئے ہیں ۔
-
حضرت کمیلؓ کو خاص نصیحتیں
Mar ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۳قال كُمَيْل بن زياد: أخذ بيدي أميرالمؤمنين علي بن أبي طالب(عليه السلام)، فأخرجني إلى الجبّان، فلمّا أصحر تنفّس الصّعَدَاء، ثمّ قال:
-
صیہونیوں نے کیا نصر اللہ کی برتری کا اعتراف
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷صیہونی چینل ’’کان‘‘ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کے بارے میں ایک دستاویزی فلم نشر کی جس میں صیہونی عہدے داروں نے واضح الفاظ میں انکی برتری کا اعتراف کیا۔
-
انسانی حقوق کا سعودی ورژن! ۔ کارٹون
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۴قبیلۂ آل سعود کے سیاہ کارناموں میں بہت سے موارد کو شامل کیا جا سکتا ہے جیسے یمن کی گزشتہ چار برس سے جاری تاراجی،حکومت مخالف جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل، اپنے ملک کے حریت پسند اور آزاد ضمیر عناصر کو دبوچ کر انہیں شدید ایذائیں پہونچانا، اپنے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کا فوری طور پر گلا گھونٹ دینا وغیرہ۔مگر چونکہ یہ قبیلہ مالدار بہت ہے، اس لئے عالمی برادری کو اسکی ہر ادا پسند آتی ہے اور وہ اس کےسلسلے میں ’’ارے سب چلتا ہے‘‘ کی پالیسی پر عمل کرتی ہے!
-
پھر آیا موسم شہدا ۔ تصاویر
Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۵ایران؛ایام نوروز اور نئے سال کی آمد آمد ہے،اس موقع پر ہر سال چھوٹے بڑے بوڑھے جوان مرد خاتون سبھی، لاکھوں کی تعداد میں ایران کے سرحدی علاقوں میں قائم ’’مکتب شہدا‘‘ کا رخ کرتے ہیں تاکہ ان سے کامیاب زندگی گزارنے کے کچھ ہنر سیکھیں۔یہ وہ علاقے ہیں جہاں ایران پر صدام کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران ہزاروں شہدا کا خون بہا ہے۔ یہ زیارتی و تربیتی پروگرام ’’راہیان نور‘‘ نامی ایک ادارے کی جانب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔
-
سعودی آگ میں جھلستا یمن ۔ کارٹون
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸کارٹونسٹ:محمد کارگر
-
افغان فورسز اور طالبان میں گھمسان کی جنگ ۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۴افغانستان؛صوبۂ ہلمند میں واقع شوارب فوجی چھاؤنی میں طالبان اور افغان - امریکی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن کے دوران طرفین کا خاصا جانی نقصان ہونے کی خبر ہے۔
-
الجزائر میں انتخابات کے موقع پر تشدد
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۸الجزائر میں انتخابات کے موقع پر پرتشدد واقعات رونما ہوئے۔