-
العوامیہ میں سعودیوں کا قہر ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۶یہ تصاویر موصل یا حلب جیسے کسی جنگ زدہ علاقے کی نہیں ہیں بلکہ یہ سعودی عرب کے العوامیہ علاقے کی ہیں جہاں خادم حرمین شریفین کی افواج نے اپنے ہی شہریوں کو اپنے شہر سے باہر کھدیڑنے کے لئے ان کے خلاف فوجی کاروائی کی ہے جس کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
-
آڈی کو قریب سے دیکھیں ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱جرمنی کی معروف کار آڈی سے مزید آشنا ہوں! (ویڈیو از: مشرق نیوز)
-
آجا ترے بغیر یہ جینا حرام ہے...
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱روز جمعہ کا ذکر:۱۰۰ مرتبہ صلوات۔
-
یہ صاحب بجلی کھاتے ہیں ۔ تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷ان صاحب کو دیکھئے کہ اگر بھوک لگنے پر کھانا نہ ملے تو بجلی سے کام چلا لیتے ہیں۔ (تصاویر : ازفرادید ویبسائٹ)
-
یہ امریکہ ہے! ۔ تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۵امریکہ میں ایک بڑی تعداد منشیات استعمال کرنے والوں کی ہے جن کی حالت زار یہ تصاویر بخوبی بیان کر رہی ہیں۔یہ تصاویر امریکی شہر فیلاڈلفیا میں لی گئی ہیں.امریکہ کا شمار دنیا میں منشیات عام کرنے والے سب سے بڑے ممالک میں ہوتا ہے ۔ (تصاویر :faradeed.ir)
-
چیل کی بنائی ہوئی ویڈیو بھی دیکھیں !
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱کبھی انسان حیوانات کو بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرتا ہے جس کے بعض اوقات حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آتے ہیں۔ اس کلپ میں چیل کے ذریعہ بنائی گئی قدرتی مناظر کی ایک ویڈیو کو دیکھا جا سکتا ہے۔ (ویڈیو از:مشرق نیوز)
-
تھم نہیں رہے روہنگیائی مسلمانوں کے آنسو! ۔ تصاویر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۰روہنگیائی مسلمانوں پر گزرنے والی مصیبتوں کو اگر اکٹھا کیا جائے تو ہر فرد اپنے آپ میں ایک ضخیم کتاب کی حیثیت رکھتا ہے!
-
دنیا کی سب سے بڑی غار ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳’’ہان سون دونگ‘‘ نام کی یہ حیرت انگیز غار ویتنام میں واقع ہے جسے دنیا کی سب سے بڑی غار کہا جاتا ہے۔ (تصاویر: karnaval.ir)
-
با عزت زندگی کی تلاش کہاں کہاں لے جائے گی؟! ۔ تصاویر
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸غیر ملکیوں اور پناہ گزینوں سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت احکامات کے بعد اب امریکہ میں رہ رہے پناہ گزینوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔اس وقت سینکڑوں پناہ گزیں اپنے نکالے جانے سے قبل ہی امریکا کے پڑوسی ملکوں کا رخ کر رہے ہیں تاکہ شاید با عزت زندگی کی کوئی راہ نکل آئے۔
-
فلسطینی سمر کیمپ ۔ تصاویر
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴فلسطین:غزہ پٹی میں کچھ نرالے انداز میں سمر کیمپ کا اہتمام کیاجاتا ہے۔بچوں اور نوجوانوں کو روشن مستقبل کی تعمیر کے لئے دشمن کے بالمقابل آمادہ کیا جا رہا ہے۔