SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایڈیٹر چوئس

  • اسرائیلی جارحیت میں کتنے فلسطینی شہید و زخمی اورکتنے ہسپتال تباہ ہوئے، تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی

    اسرائیلی جارحیت میں کتنے فلسطینی شہید و زخمی اورکتنے ہسپتال تباہ ہوئے، تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۵

    اسرائیلی جارحیت میں شہید اور زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تازہ ترین رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔

  • غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)

    غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا (ویڈیو)

    Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶

    مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔

  • طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا: ترکی الفیصل

    طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا: ترکی الفیصل

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹

    ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔

  • القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)

    القسام بریگيڈ نے صیہونی حکومت کا ڈرون شکار کرلیا (ویڈیو)

    Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰

    بعض ذرائع کے مطابق شمالی غزہ کے شہر بیت لاہیا میں تحریک حماس کی فوجی ونگ القسام بریگيڈ نے، غاصب صیہونی حکومت کا ایک جاسوس ڈرون طیارہ اپنے قبضے میں کر لیا ہے۔

  • نسل کشی کے مرتکب  یہودی ہرگز نہيں، فلسطینی سرزمین کے اصلی مالک فلسطینی ہیں: یہودی خاخام

    نسل کشی کے مرتکب یہودی ہرگز نہيں، فلسطینی سرزمین کے اصلی مالک فلسطینی ہیں: یہودی خاخام

    Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    صیہونیت مخالف تحریک ، ناتوری کارتا ، کے سینئر رکن نے یہودیوں کے تحفظ کے بارے میں صیہونی حکومت کے رہنماؤں کے دعووں کو مسترد کر دیا۔

  • اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج

    اسرائیل نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے اسٹریٹجک غلطی کی: ایرانی فوج

    Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے جنرل سید رضی موسوی کو شہید کرکے ایک اسٹریٹجک غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

  • صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام  پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید

    صدر ایران کا پوپ فرانسس کے نام پیغام، غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے پر تاکید

    Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲

    صدر ایران نے پوپ فرانسس کے نام کرسمس کی مناسبت سے اپنے پیغام میں غزہ پر حملے فوری طور پر بند کرانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا: رہبرانقلاب اسلامی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا کہ اس میں کسی کو شک نہيں ہونا چاہئے کہ کامیابی حق کے محاذ کی ہی ہوگی اور صیہونی حکومت کا روئے زمین سے صفایا ہو کر رہے گا۔

  • القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)

    القسام بریگیڈ کے جوابی حملے، صیہونیوں کی متعدد فوجی گاڑیاں اور ٹینک تباہ (ویڈیو)

    Dec ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴

    تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں صیہونی دشمن کی اکتالیس بکتربند گاڑیاں تباہ کر دی گئیں۔

  • اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام (ویڈیو)

    Dec ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰

    القسام بریگیڈ نے غزہ میں اسرائیلی جنگی قیدیوں کا پیغام نیتن یاہو کی حکومت اور قیدیوں کے لواحقین کے لئے نشر کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    پاکستان کے سیلاب زدگان کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا اعلان
    ۱ hour ago
  • برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا کے اقدام کا خیر مقدم
  • روس کے ساتھ ایران کے جوہری تعاون کے روز افزوں تعاون کا سلسلہ جاری
  • پاکستان کے سابق وزیراعظم کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس آخری مراحل میں داخل
  • صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمے کا فریق بننے کی درخواست؛ برازیل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS