-
خونخوار/ کارٹون
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۱نفرت، خونخواری، توحش کا پیکر ہے امریکا ! (کارٹون: تسنیم نیوز)
-
امریکا کا سایہ بھی نحس ہے / کارٹون
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰جہاں امریکہ ہے وہاں جنگ اور تباہی کے سوا اور کوئی تصور دماغ میں آ پانا ناممکن ہے۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)
-
ولی امرالمسلمین کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد !
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۹ولی امرالمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظ اللہ ) کی جانب سے ولادت امام علی (ع) اور ولادت امام تقی (ع) پر مبارک باد اور رجب کی برکتیں سمیٹنے کی تاکید - دورانیہ: 02:01
-
حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ۔ آڈیو
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۶حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی زیارت ملاحظہ فرمائیں!
-
نامرئی چرچ ۔ ویڈیو
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲بلجیم میں بنا ہوا بوگلون نامی یہ چرچ نامرئی چرچ کے نام سے مشہور ہے جسے بلجیم کے ایک فنکار معمار نے سنہ دو ہزار گیارہ میں تیار کیا۔اسکو بنانے میں ۳۰ ٹن اسٹیل استعمال کی گئی ہے۔
-
بارگاہ جود و کرم ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۱سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
کہنے کو تو دونوں ایک ہیں...! ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶شامی عوام ہوں یا وہاں تباہی مچانے والے دہشتگرد،دونوں کو دنیا مسلمان ہی کہتی ہے۔ہائے رے مسلمانوں کی ستم ظریفی!!! پچھلے چھے سال سے شام میں جاری جنگ کی دلخراش تصاویر۔
-
آل سعود کی حماقت / کارٹون
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۶کارٹونسٹ: سجاد جعفری، فرہنگ نیوز۔
-
ریتیلے طوفان سے برآمد ہوا ایک تاریخی شہر ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴کچھ دن پہلے کرمان کے فہرج علاقے میں آئے ریتیلے طوفان سے جہاں بہت سے کھیت باغات ریت میں دفن ہوئے وہیں نگین کے صحرا میں زمین کے اندر چھپا ہوا ایک قدیمی تاریخی شہر بھی برآمد ہوا جسکے مزید اسرار و رموز آئندہ دنوں میں سامنے آئیں گے لیکن فی الحال کچھ ہڈیاں، مٹی کے برتن اور کچھ دیواریں وہاں نظر آئی ہیں۔
-
حیوان بھی جینے کا حق رکھتے ہیں! ۔ تصاویر
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۴مسٹر ڈریک کمپانا امریکا کی ورجینیا ریاست میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والے ایک مرکز میں کام کرتے ہیں۔ان کا اصل کام معذور حیوانات کے لئے مصنوعی پیر بنانا ہے تاکہ وہ چل پھر سکیں۔ ایک قابل قدر کام ہے۔لیکن کاش امریکی حکام بھی انسانوں کو اپنے حیوانات کے برابر احترام دیتے!!!