-
فرانسیسی گستاخ! ۔ کارٹون
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲حضرت رسالتمآب (ص) کی شانِ اقدس میں بدنام زمانہ فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کی بارِ دیگر اہانت پر فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون نے اسکی حمایت کی اور کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی آزادی ہے اور چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کے فیصلے پر وہ کوئی حکم نہیں دے سکتے اور یہ سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔ انکے اس گستاخانہ بیان کی پورے عالم اسلام میں شدید مذمت کی جا رہی ہے اور کئی ممالک نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ بھی شروع کر دیا ہے۔
-
مسلمانوں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱اس وقت فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی مہم جاری ہے اور کئی مسلم ممالک کی مارکیٹوں سے فرانسیسی مصنوعات اٹھا لی گئیں۔
-
آنحضرت (ص) کی اہانت پر ترکی و فرانس میں ٹھنی
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۴فرانس نے ترکی کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران انقرہ سے اپنے سفیر کو پیرس بلا لیا ہے۔
-
سعودی عرب حقائق کی کڑواہٹ برداشت نہ کر سکا، ترک مصنوعات پر پابندی عائد کی
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ترکی اور سعودی عرب کے مابین اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کا بائیکاٹ کیا جائے، عراق کے الفتح الائنس کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴عراق کے الفتح الائنس نے تمام مسلمانوں اور عرب قوموں سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری پر وہ متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں کا بائیکاٹ کریں۔
-
امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴میکسیکو میں سوشل میڈیا پر امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے۔
-
اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
May ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷اسرائیل کے بائیکاٹ کی فلسطینی کمیٹی نے ماہ رمضان سے قبل اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی کمپین بی ڈی ایس کی مقبولیت
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲امریکا اور برطانیہ کے چالیس فیصد عوام صیہونی حکومت کے بائیکاٹ کے حامی ہیں ۔