-
انقلابی یادیں! ۔ تصاویر
Feb ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱ایران میں ۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب، کامیابی سے ہمکنار ہوا، وہی کامیابی کہ جو ایرانی عوام کی بے نظیر جانفشانیوں کے ساتھ ساتھ اپنے قائد سے انکی مکمل حمایت و وفاداری کی مرہون منت تھی۔
-
ایرانی عوام ہی اسلامی انقلاب کے ستون ہیں: اسپیکر قالیباف
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات پورے ملک میں شروع ہوگئی ہیں اور عشرہ فجر کے پہلے دن اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں اور تقریبات منعقد ہوئیں جبکہ عشرہ فجر کے آغاز کی مرکزی تقریب تہران میں امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں منعقد ہوئی
-
ایران اسلامی میں عشرہ فجر کی تقریبات کا پہلا دن، اسکولوں میں گھنٹیاں بجائی گئیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی اوراسلامی انقلاب کی کامیابی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں دس روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
قائد انقلاب اسلامی اور صدر مملکت کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰اسلامی انقلاب کی 44 ویں سالگرہ کے ایام ’’عشرۂ فجر‘‘ کی آمد پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے اپنی کابینہ کے ہمراہ آج صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) اور شہدا کے مزارات پر حاضری دی، وہاں نماز ادا کی، قرآن مجید کی تلاوت کی اور ان کے بے مثال اور تاریخی کارناموں پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
عشرۂ فجر کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳رہبر انقلاب اسلامی نے عشرۂ فجر کی آمد کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر پہنچ کر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
صدر ایران اور کابینہ کے اراکین کا بانی انقلاب اسلامی سے تجدید عہد
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۶صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی ۔
-
نجف اشرف میں امام خمینی (رح) کا گھر آپ نے دیکھا ہے؟
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱گزشتہ شب نجف اشرف کا سماں بالکل الگ ہی تھا۔ مقامی خواتین پھول لے کر حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مقدس میں پہنچیں اور انہوں نے اس مبارک موقع پر حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے روز ولادت با سعادت کی مبارکباد پیش کی۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴چھتیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی اور اتحاد امت کے داعی امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی ہے۔
-
تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
امام خمینی (رح) کی کامیابی کا راز عوام پر ان کا بھروسہ تھا: سید ابراہیم رئیسی۔ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۳صدر ایران نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری دی اور انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔