• عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-

  • استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    استکبار کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کامیابی

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔

  • امام خمینی رحمت الله کےمزار اقدس پر عشره فجر کی تقریب

    امام خمینی رحمت الله کےمزار اقدس پر عشره فجر کی تقریب

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۰

    دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔

  • امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر

    امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد منائی گئی ۔ ویڈیو + تصاویر

    Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲

    ایران؛پہلی فروری عشرۂ فجر کے آغاز پر ملک بھر میں بالخصوص امام خمینی (رح) کے مزار پر ایران عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر انکی وطن واپسی کی یاد تازہ کی۔

  • بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ

    Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔

  • رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!

    رہبرانقلاب کا بانی انقلاب کے مزار پر اظہار عقیدت!

    Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کے مزار پر حاضری دی