-
اسی خاکی مکان میں پروان چڑھا آسمانی مکیں۔ تصاویر
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸خمین، ایران کے مرکزی صوبے میں واقع ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو صوبے کے مرکز اراک شہر کے مغرب میں ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں بانی انقلاب اسلامی امام روح اللہ (رح) کی ولادت ہوئی اور انہوں نے انیس سال کی عمر تک اسی شہر میں زندگی گزاری۔ اسی لئے جناب روح اللہ، خمینی کے نام سے دنیا میں معروف ہوئے۔ اس فوٹو گیلری میں بانی انقلاب کے آبائی مکان کو دیکھا جا سکتا ہے جو اس وقت شہر کے اہم تاریخی ورثے میں شمار ہوتا ہے۔
-
بانی انقلاب اسلامی کی برسی کا مرکزی پروگرام انکے مزار پر ہوگا، رہبر انقلاب اسلامی خطاب فرمائیں گے
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶تہران میں ہونے والی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام روح اللہ خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای خطاب فرمائیں گے۔
-
امام خمینی ( رح ) مکتب مزاحمت و استقامت کے بانی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵اسلامی انقلاب سے قبل بھی امام خمینی رح کی صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔
-
انداز جہاں - حضرت امام خمینی ( رح) کی آفاقی شخصیت
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۵نشرہونے کی تاریخ 02/ 06/ 2023
-
امام خمینی امریکہ سمیت دنیا کی سامراجی طاقتوں کے سامنے ڈٹ گئے اور کہا کہ امریکہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: اہلسنت و شیعہ علماء
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۵بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے پاکستان کے شہر راولپنڈی میں دنیا پر امام خمینی رح کے افکار و کردار کے اثرات کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام ایران کے خانہ فرہنگ نے کیا تھا۔ اس میں ایران کے سفارتی عہدے داروں کے علاوہ پاکستان کی بعض اہم سیاسی و دینی سخصیتوں نے بھی شرکت کی۔
-
الہی مذاہب کے نمائندوں کی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری+ ویڈیو
May ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳4 جون 2023 کو بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی چونتیسویں برسی ہے اور اسی مناسبت سے الہی مذاہب کے نمائندوں کے ایک گروپ نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی کمیٹیوں کا امام خمینی رح کو خراج عقیدت
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷فلسطین کی مزاحمتی کمیٹیوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی رح نے عالمی یوم قدس کا اعلان کر کے عالم اسلام کا قطب نما فلسطین کی طرف سیٹ کر دیا جس کے نتیجے میں آج تحریک مزاحمت کی کامیابی اور غاصب صیہونی حکومت کے زوال کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
ایران بھر میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
Apr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۹آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیاد نئے دور کے تقاضوں کے مطابق رکھی گئی ہے: صدر رئیسی
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵صدر سید ابراہیم رئیسی نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی انقلاب کو دینی جمہوریت کا ایک کامیاب نمونہ قرار دیا۔