-
اقوام متحدہ جہاں جنگل کا قانون نافذ ہے
Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳انصاراللہ: عہدے کی مدت میں توسیع کی خاطر گوتریش نے یمن کے معصوم بچوں کا سودا کرلیا
-
عمران خان کا کشمیرکی صورتحال پر بان کی مون کوخط
Nov ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کو خط لکھ کر ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی جارحیت کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول کی کشیدہ صورت حال پر بان کی مون کی تشویش
Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے لائن آف کنٹرول پر کشیدہ صورت حال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
بان کی مون کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
Oct ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے جمعہ کے روز ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالثی کی پیشکش کی ہے۔
-
عالمی برادری کو شام میں شکست ہوئی: بان کی مون
Sep ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شام کے بارے میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا ہے کہ عالمی برادری کو شام میں شکست ہوئی ہے اور شام میں بین الاقوامی قوانین کو کھلے عام پاؤں تلے روندا جا رہا ہے۔
-
شامی گروہ فورا مذاکرات شروع کریں: بان کی مون
Sep ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے شامی گروہوں سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کی اپیل کی ہے۔
-
بان کی مون عام شہریوں کے قتل عام کا نوٹس لیں: شام
Jul ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۷شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے سربراہوں کے نام الگ الگ خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سربراہی میں قائم عالمی اتحاد کے فوجیوں اور دہشت گردوں کے ہاتھوں شام میں عوام کے قتل عام کا نوٹس لیا جائے
-
ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے عالمی طاقتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تاریخی ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایسی صورت حال بنائیں کہ ایرانی عوام نمایاں طور پراس معاہدے کا فائدہ محسوس کریں۔
-
بان کی مون کی رپورٹ ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کی علامت ہے: وزیر خارجہ جواد ظریف
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی رپورٹ کو ناقص اطلاعات اور ان کی لاعلمی کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بان کی مون کی رپورٹ امریکی دباؤ کا نتیجہ ہے: ایران
Jul ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴ایران نے قرارداد "بائیس سو اکتیس" کے بارے میں بان کی مون کی رپورٹ کو امریکی دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔