-
دہشت گردی سے مقابلے کے لئے بان کی مون کا نیا منصوبہ
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لئے امریکہ اور روس کے باہمی تعاون کی اپیل کی ہے۔
-
عالمی بحرانوں کے نتائج کے بارے میں اقوام متحدہ اور عالمی ریڈکراس کا مشترکہ انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور عالمی ریڈکراس کے سربراہ نے مشترکہ طور پر انتباہ دیتے ہوئے حکومتوں سے تنازعات روکنے، بین الاقوامی قوانین کا احترام کرنے اور پناہ گزینوں کی مدد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں روسی فوجی کارروائی دمشق کی درخواست پر انجام پائی ہے، بان کی مون
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۰۰اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ شام میں داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کے حملے دمشق حکومت کی درخواست پر انجام پائے ہیں۔
-
قندوز اسپتال پر امریکی حملے کے خلاف عالمی ردعمل
Oct ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۵۰اقوام متحدہ نےافغانستان کےشہرقندوزکے ایک اسپتال پرامریکا کے ہوائی حملے کو جنگی جرم قراردیتے ہوئے اس کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
امریکہ میں فائرنگ کے شدت پسندانہ واقعات میں کمی لانے کی ضرورت، بان کی مون
Oct ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۵اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں فائرنگ کے واقعات پر مبنی شدت پسندی کو کنٹرول کرنے کے لئے ضروری اقدامات انجام دے۔
-
انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات ضروری: بان کی مون
Oct ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تحریک انصاراللہ کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
بان کی مون کا تمام ملکوں سے انتہا پسند گروہوں اور داعش کا مقابلہ کرنے کی اپیل
Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے تمام ملکوں سے اپیل کی ہے کہ انتہا پسند گروہوں اور داعش دہشت گرد گروہ کا مقابلہ کریں۔
-
نواز شریف کی بان کی مون سے درخواست
Sep ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۵پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون سے درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
-
پاکستان کا کشمیر میں رائے شماری کرانے کا مطالبہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۹پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ سے کشمیر میں رائے شماری کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمن میں عام شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۷اقوام متحدہ نے یمن کی جنگ میں الجھے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ عام شہریوں کو نقصان پہنچانے سے گریز کریں۔