-
ہندوستان کے وزیراعظم سے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کا مطالبہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔
-
نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اوردو ماہ سے زائد کا عرصہ گذرجانے کے باوجود حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔
-
ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان
Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
-
یمنی عوام کے عزم و ارادے کا احترام ہی اس ملک کے بحران کا حل ہے: تحریک انصاراللہ
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-
-
لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔