-
روضہ حضرت زینب (س) کو دھماکے سےاڑانے کی سازش ناکام ہوگئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵روضہ حضرت زینب (س) کو اڑانے کی سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔
-
شام میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کی حیثیت سے شام میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام اور شام کے اتحاد و قومی خودمختاری کے استحکام کو یقینی بنانے کے مطالبے پر زور دیا ہے۔
-
شام کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کو کرنا چاہئے: امیر سعید ایروانی
Jan ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیرسعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کے اقتدار اعلی، خودمختاری، اتحاد اور استحکام پر یقین رکھتا ہے اور اس بات پر اصرار کرتا ہے کہ شام کے مستقبل کا تعین بغیر کسی غیرملکی مداخلت کے شام کے عوام کے توسط سے ہونا چاہیے۔
-
الجولانی کے دہشت گرد مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنسے
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷شام میں الجولانی کے دہشت گرد لاذقیہ میں مقامی جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے۔
-
ایٹمی تنصیبات کے خلاف دھمکی اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی ہے: ترجمان وزارت خارجہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کی ایٹمی تنصیبات کے خلاف امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی دھمکی کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
ٹیلی فلم - بہ وقت شام
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/4
-
ایران کا ایٹمی معاہدے سے متعلق تعمیری مذاکرات پر آمادگی کا اظہار
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے چین کے سی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران معاہدے کے حصول کے ہدف کے ساتھ، تعمیری اور بلا تاخیر مذاکرات کے لیے آمادہ ہے۔
-
شام کی سرزمین پر صیہونی جنگي طیاروں کی بمباری
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۸صیہونی جنگي طیاروں نے شام کے حلب شہر اور السویدا کے خلخلہ ہوائي اڈے پر بمباری کی ہے۔
-
حرم کے دفاع میں جو خون بہا ہے وہ رائيگان نہيں جائے گا، کامیابی استقامتی محاذ کی ہی ہوگی: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور یمن کو مزاحمت و استقامت کا استعارہ قرار دیتے ہوئے ان کی حتمی کامیابی کی نوید سنائی۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔