-
بحران شام کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے مذاکرات اور سیاسی طریقے سے بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے سیکریٹری نے مذاکرات اور سیاسی طریقے سے بحران شام کے حل پر زور دیا ہے۔