-
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر شام کی فوج کا حملہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۴جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کے جواب میں شام کی فوج نے ان کے ٹھکانوں پر بھاری گولہ باری کی ہے۔
-
گولان پر دوبارہ قبضہ کرنا ہمارا ناقابل فراموش حق ہے۔ شام
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب بسام صباغ نے کہا ہے کہ یہ ہمارا حق ہے کہ 1967ء کی سرحدوں تک گولان کی پہاڑیوں کے علاقے کو مکمل طور پر واپس لے لیں۔
-
اسرائیلی جارحیت پر اقوام متحدہ کی خاموشی قابل قبول نہیں، روس
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۵روس نے شام کے خلاف اسرائیلی حملوں پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا دمشق پر ایک اور حملہ، ایئرڈیفنس نے تین میزائل ناکارہ بنا دئیے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۳شامی نیوزایجنسی سانا نے صیہونی حکومت کی طرف سے دمشق پر میزائل حملے اور ایئرڈیفنس سسٹم کی طرف سے ان کو ہوا میں تباہ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
شامی صدر سے روسی صدر کےخصوصی نمائندے کی ملاقات
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱شام کے امور میں روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے دمشق میں صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
فرانسیسی کمپنی داعش کی مالی مددگار نکلی، 10 ملین ڈالر فراہمی کا اعتراف
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱شام میں جاری بحران کے دنوں میں فرانسیسی سیمنٹ ساز کمپنی لافارج نے داعش کو 10 ملین ڈالر کی امداد فراہم کی، لافارج کے خلاف امریکہ میں مقدمہ قائم
-
امریکی غاصب افواج، ترکی اور صیہونی حکومت کی جارحیت کو روکا جائے: شام کے وزیر خارجہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱شام کےوزیرخارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے ملاقات میں شام کے متعدد علاقوں پر امریکا اور ترکیہ کے غاصبانہ قبضے کی مخالفت اور تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ صیہونی حکومت کے جارحیتوں کی مذمت کرے۔
-
شام میں دہشت گردوں کے اڈے پر روسی فضائیہ کا حملہ، 100 دہشت گرد ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۵روسی وزارت دفاع نے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی فضائیہ کی بمباری سے 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
-
شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔
-
شام میں دھماکہ، 18 فوجی جاں بحق
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲دمشق میں ہوئے ایک بس دھماکے میں 18فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں، بم بس کے اندر فٹ کیا گیا تھا اور شامی فوج نے اسے دہشت گردی کی کاروائی قراردیا ہے۔