-
شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی کی شہادت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۵شام میں پاسبان حرم جنرل ابوالفضل علیجانی نے بھی شہداء میں شامل ہو گئے۔
-
امریکا کی پھر چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱امریکی فوج نے شام کے 137 آئل ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
الہول کیمپ بند کرنے کے لئے عراق اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲عراق نے شام کے الہول کیمپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے صلاح و مشورہ اور ہماہنگی شروع کردی ہے
-
شام میں امریکی اڈے پر پھر راکٹ حملہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱شام کے دیر الزور آئل فیلڈ کے علاقے میں قائم امریکی فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
روسی فوج نے شام میں امریکی اڈوں کی ویڈیو جاری کر دی
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳روسی فوج نے شام کے مشرقی علاقوں میں موجود امریکی دہشتگردوں کے اڈے کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ روسی ہیلی کاپٹروں نے حالیہ دنوں میں شام میں امریکہ کی سرکردگی میں جاری تیل کی لوٹ مار اور اسکے فوجی اڈوں میں موجود جنگی ساز و سامان کی ویڈیو بنا کر امریکیوں کو تشویش میں ڈال دیا ہے۔
-
امریکا کی دکھتی رگ پر روس نے رکھا ہاتھ+ ویڈیوز
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸روسی ہیلی کاپٹر نے شام میں غیر قانونی امریکی اڈوں کی فلم بندی کرکے امریکا کو حیران و پریشان کر دیا ہے۔
-
شام نے امریکا کو رسوا کر دیا، چوری کی تفصیلات بیان کر دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۱شام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے گزشتہ پانچ دنوں میں اس کے 398 آئل ٹینکرز چرائے ہیں۔
-
شام میں دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ کے حملے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ نے شام کے صوبے ادلب پر حملے کیے ہیں۔
-
شام، امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳امریکی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ مشرقی شام میں اس کے اڈے کو راکٹ حملوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کا حملہ+ ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷اسرائیل کے جنگی طیاروں نے اتوار کی رات جنوب مغربی شام میں واقع طرطوس پر حملہ کیا ہے جس میں کم از کم تین افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔