-
طرطوس میں صیہونی حکومت کا میزائلی حملہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵صیہونی حکومت نے شام کے جنوبی طرطوس میں میزائل حملہ کیا ہے
-
ترکی کے قبضے سے ملک کا آزاد ہونا ضروری ہے: شام
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک بشاراسد کی سربراہی میں درپیش چیلنجوں اور ترکی ، امریکہ اور صیہونی حکومت کے قبضے سے اپنی سرزمین کو آزاد کرانے کے لئے پرعزم ہے
-
شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
شامی فوج نے ایک بار پھر جارح امریکیوں کو انکی حقیقت یاد دلائی
Jun ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے القامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔
-
عرب ممالک جھک گئے، شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے تگ و دو شروع کی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اس اتحاد کے رکن ممالک شام کو عرب لیگ میں واپس لانے کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
-
شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔
-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔
-
شامی عوام کی مزاحمت کے بعد امریکی فوجی پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵شامی عوام نے ملک کے شمال مشرقی صوبے الحسکہ میں ایک بار پھر دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس بھیج دیا۔
-
داعش نے شام میں فوجی بس پر حملے کی ذمہ داری قبول کی
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹امریکہ کی ہمہ جہتی حمایت و مدد کے باعث شام میں دہشتگرد گروہ اپنی تباہ کن سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
جیل سے داعش کے عناصر فرار، رقہ میں الرٹ
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱داعش کے عناصر کے جیل سے فرار ہونے کے بعد شام کے شہر الرقہ میں الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔