-
شام کے علاقے رقہ پر ترکی کی بمباری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷ترکی کی فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے شام کے صوبہ "رقہ" میں توپوں کے گولے داغے۔
-
عراق کے بعد اب شام میں بھی امریکہ کے فوجی محفوظ نہیں رہے
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کو نئے سال کا تحفہ راکٹوں کی صورت میں ملا
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات دیرالزور میں امریکہ کے فوجی اڈے پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
تیل لوٹنے کے لئے امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر شام میں داخل
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۴مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور دستہ غیر قانونی طور پر عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شام میں جبہت النصرہ کے ٹھکانوں پر روسی فوج کا حملہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۴شمالی شام میں روسی فوج نے جبہت النصرہ دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجیوں نے اب شام کا رخ کر لیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱مختلف قسم کے جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
شام کی فوج نے امریکی فوجیوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ کیا
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶شام کی فوج نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو ممنوع قرار دے دیا ہے۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۰شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
-
شامی وزیر خارجہ نے ملک کے بحران کی اصلی وجہ بتا دی
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۳شام کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ترکی کی کھلی حمایت کی وجہ سے آج بھی اس ملک میں داعش اور نصرہ فرنٹ جیسے دہشت گرد گروہ سرگرم ہیں۔