-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸شامی اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر شدید بمباری کی۔
-
شامی فوج نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کو کھدیڑا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس کھدیڑ دیا۔
-
ترک صدر نے شامی فوج پر حملے کی دھمکی دی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۶شام کے بعض علاقوں پر طاقت کے بل کر قابض ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شامی فوج پر بھاری ہتھیاروں سے حملے کی دھمکی دی ہے۔
-
شام میں امریکی چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے، بوکھلائے امریکہ نے جواب کی دھمکی دی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۹شام میں غیر قانونی طور پر موجود امریکی فورسز کی ’التنف‘ چھاونی پر ڈرون اور راکٹ سے حملے ہوئے-
-
شامی صدر اور اماراتی ولیعہد کی گفتگو، مختلف امور پر تبادلہ خیال
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴شام کے صدر بشار اسد اور متحدہ عرب امارات یو اے ای کے ولیعہد محمد بن زاید کے مابین ٹیلیفونی گفتگو ہوئي۔
-
ادلب میں ترکی کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹شام کے صوبے ادلب میں بیرونی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ ”جبہت النصرہ“ نے کشیدگی کم کرنے والے علاقوں پر بھاری حملہ کیا ہے۔
-
شام پر حملے کے دوران صیہونی ٹولہ مسافربردار طیاروں کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتا ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱شام میں جنگ بندی کے نگران روسی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات شام پر حملے میں جوابی کاروائی سے بچنے کے لئے مسافر بردار طیاروں کوڈھال کے طور پر استعمال کیا۔
-
شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
-
مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
-
بین الاقوامی سطح پر شام کے بارے میں سوچ میں آئی تبدیلی، شامی عوام کی عزم و ارادہ کی مرہون منت ہے، فیصل مقداد
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے کہا ہے کہ شام کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا بنیادی مقصد اس کی سیاسی صورتحال تبدیل کرنا تھا۔