-
امریکی دہشتگردوں کا ایک ٹولہ عراق سے شام پہونچا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی دہشتگردوں کا ایک کانوائے عراق سے نکل کر شام کے الحسکہ اور دیرالزور صوبوں میں تعینات ہو گیا ہے۔
-
شام میں امریکی کانوائے پر حملہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۵شام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے کل رات شام کے شہر دیرالزور پر امریکی کانوائے پر حملہ کیا۔
-
شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۲شام میں ایم فور انٹرنیشنل ہائی وے کھول دیا گیا ہے۔
-
شام، تیل کے ذخائر کے قریب امریکہ نے مزید فوجی ساز و سامان تعینات کیا
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۲امریکہ نے شمال مشرقی شام کے صوبہ الحسکہ کے لئے بڑی تعداد میں فوجی ساز و سامان روانہ کئے ہیں.
-
شام کے سرحدی علاقوں میں ہتھیاروں کا ذخیرہ کر رہا ہے ترکی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴شام کے علاقوں پر قبضہ کرنے کے بعد ترکی نے پھر اس علاقے کے لئے بڑی مقدار میں ہتھیار بھیجے ہیں۔
-
شام کی شجاع فوج نے امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا+ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۴شام کی فوج نے شجاعت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دہشت گرد امریکی فوجیوں کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
شام، دہشتگردوں کے پاس سے امریکی و صیہونی ہتھیار برامد
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۳شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق، ملکی افواج نے ملک کے جنوبی علاقوں درعا اور سویدا میں دہشتگردوں کی پسپائی کے بعد ان کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں امریکی اور اسرائیلی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
-
امریکہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام پر اپنا قبصہ ختم کرے : ایران
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰اقوام متحدہ میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج جن کی موجودگی کو شامی حکومت غیر قانونی سمجھتی ہے، انہیں شام سے نکل جانا چاہئے اور امریکہ جو دہشتگردی کے خلاف جنگ کی آڑ میں شام کے بعض علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اسے یہ سلسلہ بند کرنا چاہئے۔
-
شمال مشرقی شام میں دہشتگردانہ دھماکہ، چار جانیں گئیں
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹ترکی کے زیر قبضہ شمال مشرقی شام کے علاقے میں ہونے والے ایک دھماکے میں چار افراد مارے گئے ہیں۔
-
شام پر ترکی اور دہشتگردوں کا حملہ
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱ترکی اور اس کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کل رات شام کے صوبے حلب پر راکٹوں سے حملہ کیا۔