-
ایران کے خلاف بحرینی وزیرخارجہ کے بے بنیاد دعوے
Sep ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۶بحرین کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اپنے خطاب میں ایران کے خلاف بے بنیاد دعؤوں کو دہرایا ہے۔
-
آل خلیفہ کی پرتشدد پالیسیاں جاری
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت کے فوجی، مخالفین کو کچلنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بحرین کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے نماز جمعہ قائم کرنے پر پابندی برقرار
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۲بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے منامہ کے مضافات میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اس ہفتے بھی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی -
-
آیت اللہ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے سعودی عرب کا ہاتھ
Sep ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۶تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر اقوام متحدہ کی تنقید
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمیشن نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھنے پر تنقید کی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے مخاصمانہ اقدامات میں شدت
Sep ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۶آل خلیفہ حکومت نے بحرینی شیعوں پر دباؤ بڑھانے کے لئے الدراز کے شیعہ علاقوں کی بجلی سپلائی روک دی-
-
بحرین کی جیلوں میں چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن قید ہیں: نبیل رجب
Sep ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ اور سیاسی سرگرم کارکن نبیل رجب نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے نام ایک مراسلے میں کہا ہے کہ تقریبا چار ہزار سیاسی سرگرم کارکن بحرین کی جیلوں میں قید ہیں -
-
بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت
Sep ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں گرفتاریاں جاری رہنے کی مذمت کی ہے-
-
بحرین کے عوام کی جانب سے علماء کی حمایت
Sep ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۱بحرین کے عوام نے ایک بار پھر منامہ میں اپنے قائد اور ممتاز عالم دین شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا دیا اور اپنے ملک کے علماء کے خلاف عدالتی فیصلوں کی مذمت کی-
-
نبیل رجب کی گرفتاری کے خلاف امریکہ میں احتجاج
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹امریکہ کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں نے بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز کے سربراہ کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا ہے-