-
بحرین میں آل خلیفہ کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۴بحرین کے مختلف علاقوں میں ہزاروں لوگوں نے آل خلیفہ کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں
-
شاہی حکومت کے خلاف بحرینی عوام کا دھرنا پچیسویں روز بھی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷بحرین میں سرکردہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کیے جانے کے خلاف عوام کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا جاری
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹آل خلیفہ حکومت کے ذریعے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دئے جانے کے خلاف بحرینی شہریوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
بحرین میں عوامی انقلاب جاری ہے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے پاس بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
بحرین کی ظالمانہ پالیسیوں پر ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱انسانی حقوق کی حامی چھبیس بحرینی و بین الاقوامی تنظیموں اور گروہوں نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بحرین کے انسانی حقوق کے فعال اور اہم رہنما نبیل رجب کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحرین کی تحریک حق کی عوام سے مظاہرے کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸بحرین کی تحریک حق نے اس ملک کے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے-
-
بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے نماز عیدالفطر
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲ہزاروں بحرینیوں نے عیدالفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶بحرین کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا۔
-
آل خلیفہ کی دینی امور میں مداخلت پر بحرینی علما کا ردعمل
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سات امریکی سینیٹرز کا بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸سات امریکی سینیٹروں نے وزیر خارجہ جان کیری کے نام خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں سیاسی و سماجی اصلاحات انجام دینے کے لیے منامہ پر زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔