SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ

    بحرینی علما کا آل خلیفہ حکومت کو انتباہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵

    بحرین کے علما نے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ہر طرح کے جنونی اقدام کی بابت حکام کو خبردار کیاہے-

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے، علی اکبر ولایتی

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے، علی اکبر ولایتی

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۵

    عالمی ادارہ بیداری اسلامی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے سے متعلق آل خلیفہ حکومت کا اقدام قابل مذمت ہے۔

  • بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں، اقوام متحدہ

    بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں، اقوام متحدہ

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۳

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ بحرین کے شیعہ رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کا کوئی جواز نہیں پایا جاتا۔

  • بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    بحرین میں شہریت سلب کئے جانے پر اقوام متحدہ کا ردعمل

    Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۸

    اقوام متحدہ نے بحرین کی عوامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے کے بحرینی حکومت کے فیصلے کو بلا جواز اقدام قرار دیا ہے-

  • ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

    ایرانی پارلیمنٹ کی جانب سے بحرینی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی مذمت

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردینے کے بحرینی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے-

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر ردعمل

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت کی منسوخی پر ردعمل

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱

    بحرین کے عوام اور سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے ظالم شاہی حکومت کے اقدام کی مذمت کی ہے اور اس ظالمانہ فرمان کے نتائج کی جانب سے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ

    بحرینی حکومت کو ڈاکٹر لاریجانی کا انتباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شان میں گستاخی اس ملک کے بحران کے پر امن حل کی تمام راہیں مسدود کردے گی۔

  • بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو قاسم سلیمانی کا انتباہ

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو قاسم سلیمانی کا انتباہ

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵

    بحرین کے نامور عالم دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت ختم کئے جانے پر ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے ایک بیان میں بحرین کی آل خلیفہ حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔

  • بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی گئی

    بحرین کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کردی گئی

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۷

    بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔

  • بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۵

    انجمن حقوق بشر بحرین نے دینی رسومات کی انجام دہی پر شدید پابندیاں لگانے کے سلسلے میں بحرین کے شہریوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے غیرقانونی اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۱۰ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اپنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS