-
بحرین کے حالات
Apr ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸خبروں اور رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ بحرین میں عوامی احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے-
-
آٹھ بحرینی باشندوں کو عمر قید کی سزا
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے آٹھ بحرینی شہریوں کوعمر قید کی سزاسنائی ہے-
-
بحرین کی حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۵بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے تعلق سے خصوصی اجلاس میں، جو بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں تشکیل پایا، حکومت بحرین پر ملک میں کینہ پروری اور فرقہ وارانہ اقدامات عمل میں لانے کا الزام لگایا گیا۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۵بحرین کی وزارت داخلہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے دو رہنماؤں کو طلب کر لیا ہے۔
-
بحرینی عوام کی سرکوبی جاری رہے گی: بحرینی وزارت دفاع
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۹بحرین کی وزارت دفاع نے بحرینی مظاہرین کی سرکوبی جاری رکھنے پر تاکید ہے-
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر، انسانی حقوق کی تنظیموں کی تشویش
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹انسانی حقوق کی تنظیموں نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف بحرین کی حکومت کے نسل پرستانہ اقدامات پر گہری تشویش ظاہر کی ہے-
-
بحرین کی جیلوں میں عورتوں کی بے حرمتی پر عوام اور علماء کا غم وغصہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۰بحرین کے عوام اور علماء نے جیلوں میں قید خواتین کے ساتھ آل خلیفہ کے ایجنٹوں کی بدسلوکی اور ان کی توہین کئے جانے کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے-
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبے پر لاٹھی چارج
Apr ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے عوام نے مختلف مقامات پر مظاہرے کئے - مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے برڈ شارٹس اور آںسو گیس کے گولے فائر کئے-
-
آل خلیفہ حکومت نے سڑسٹھ تنظیموں کو دہشت گرد قرار دے دیا
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲بحرینی حکومت نے اس ملک کی سڑسٹھ فعال تنظیموں اور گروہوں کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے-
-
جان کیری کے دورے کے خلاف بحرینیوں کا احتجاج جاری
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف اس ملک کے عوام کا احتجاجی مظاہرہ جاری ہے-