-
بحرین: آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین: حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۶بحرین میں عوام کے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے۔
-
بحرینی شہریوں کے بنیادی ترین حقوق کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱بحرین میں آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی جانب سے شہریوں کے بنیادی حقوق کو پامال کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور حکومت کے سیاسی مخالفین کو ملک سے باہر نکالا جا رہا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴انسانی حقوق کی بحرینی تنظیم نے کہا ہے کہ بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بحرین کے سیاسی رہنما کے خلاف مقدمے کی کارروائی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۰بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
-
بحرین: انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۲بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔
-
بحرینی حکومت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری، مزید سات شہری گرفتار
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۵بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
سعودی عرب و بحرین کے حکومت مخالف رہنماؤں کو رہا کیا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۴ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں حکومت مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کی جانب سے برتے جانے والے جارحانہ سلوک کی مذمت کرتے ہوئے حکومت مخالف رہنما کو فوری طور پر رہا کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
حکومت بحرین کی جارحانہ پالیسیوں پر تنقید
Mar ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے بیان پر بحرینی علما کا شدید ردعمل
Mar ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۷بحرین کے علما نے ملک کی شاہی حکومت کے وزیرداخلہ کے مخاصمانہ بیان پرسخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔