SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    بحرین میں ایک اور عالم دین کو گرفتار کر لیا گیا

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸

    بحرین کی پولیس نے اس ملک کے علماء کی اسلامی کونسل کے سربراہ مجید المشعل کو گرفتار کر لیا۔

  • آل خلیفہ حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید

    آل خلیفہ حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید

    Feb ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۱

    بحرین کے ایک سرگرم کارکن نے آل خلیفہ حکومت کے جرائم اور مظالم کے مقابلے میں استقامت جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • بحرین: عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ

    بحرین: عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ

    Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴

    آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر شہریوں کی گرفتاریوں اور ان کو کچلنے کے عمل میں تیزی پیدا کر دی ہے۔

  • بحرین میں سول نافرمانی کا آغاز

    بحرین میں سول نافرمانی کا آغاز

    Feb ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹

    بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرے کر کے سول نافرمانی کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں بحرینی شہزادے کا علاج

    صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں بحرینی شہزادے کا علاج

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۷

    بحرین کے ایک شہزادے نے صیہونی حکومت کے ایک اسپتال میں اپنا علاج کرایا ہے۔

  • بحرینی عوام کے پرامن مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    بحرینی عوام کے پرامن مظاہرے، سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ

    Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵

    بحرینی شہریوں نے پرامن مظاہرے کرکے جیلوں میں بند سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری

    Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اس ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی خبر دی ہے۔

  • بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    بحرین میں آل خلیفہ کے جرائم پر ردعمل

    Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۵

    بحرین میں چودہ فروری کے انقلاب کی پانچویں سالگرہ کا وقت قریب آنے کے موقع پر اس ملک کی ظالم آل خلیفہ حکومت نے بحرینی عوام کی استقامت کو کنٹرول کرنے اور عوام کو مرعوب کرنے کی غرض سے بے گناہوں کی گرفتاریوں اور جارحانہ اقدامات مزید تیز کر دیئے ہیں۔

  • بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری

    بحرین آل خلیفہ کے مظالم جاری

    Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۶

    بحرین میں آل خلیفہ کی فرقہ وارانہ پالیسیوں کے جاری رہنے پر روزا‌فزوں تنقیدیں ہورہی ہیں کیونکہ آل خلیفہ کی حکومت ملک میں آبادی کا تناسب بگاڑکر اپنی اجارہ داری پر مبنی اھداف حاصل کرنا چاہتی ہے۔

  • سعودی عرب میں اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت

    سعودی عرب میں اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت

    Feb ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۶

    بحرینی علما نے مشرقی سعودی عرب میں واقع اہل تشیع کی مسجد پر حملے کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۵ minutes ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS