-
بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے الوفاق کا مطالبہ
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷بحرین کی جمعیت الوفاق الاسلامی نے ملک میں اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے کھولے جانےکے موقع پر، بحرین کی جیلوں میں بند سیکڑوں طلباء کو آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بحرین: قیدی اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۰:۰۱بحرینی شہریوں نے گرفتار اساتذہ اور طالب علموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۴بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے
-
آل خلیفہ حکومت کی بحرینی شیعوں کے خلاف منظم سازش
Aug ۲۹, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۳بحرین کے شیعہ مسلمانوں کو آل خلیفہ کی منظم سازشوں، امتیازی سلوک اور شنکجوں کا سامنا ہے-
-
بحرین کے مختلف علاقوں میں آمریت مخالف مظاہرے جاری
Aug ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۶بحرینی عوام نے مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین کی جمعیت وعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر مقدمے کے خلاف ردعمل
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایمنسٹی انٹر نیشنل نے، بحرین کی جمعیت الوعد کے سابق سیکریٹری جنرل پر آل خلیفہ کی جانب سے مقدمے کی کارروائی کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے-
-
بحرین میں حکومت مخالف مظاہرے
Aug ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۹:۲۷بحرینی عوام نے آل خلیفہ کی پالیسیوں پراحتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھرمظاہرہ کیا ہے