-
صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ بحرین کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج بدستور جاری ہے۔
-
بحرینی عوام آل خلیفہ حکومت کے ساتھ اپنے تشخص کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں: آیت اللہ عیسیٰ قاسم
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۳بحرینی عوام کی اسلامی تحریک کے رہنما شیخ عیسی قاسم نے صیہونی وزیر خارجہ کے دورہ منامہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن سے سازباز بحرین کے عوام کے خلاف حکومت کی سیاسی جنگ ہے۔
-
آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶بحرینی جیلوں میں بچوں سے جبری اعتراف لینے کے لئے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
بحرینی عوام بدستور ریفرینڈم کے خواہاں، آل خلیفہ بدستور تاناشاہی پر مُصر
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۴بحرین میں چودہ فروری کے اتحاد نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مطالبے کی حمایت کا اعلان کیا ہے ۔
-
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام کا اپنے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ، آل خلیفہ کی ظاہری اصلاح کے دھوکے سے کیا خبردار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۶بحرینی عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے قائد شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور بحرین میں حقیقی اصلاح کا مطالبہ دہرایا۔
-
بائيڈن حکومت ، مزيد عرب ملکوں کو اسرائيل کے سات تعلقات کی ترغیب دے گي
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۵امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ، مراکش ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ جو بائیڈن کی قیادت میں ان کا ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے مزید عرب ملکوں کو تیار کرنے اور ابراہام معاہدے کی توسیع کی کوشش کرے گا جس کا آغاز سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔
-
آل خلیفہ کے ہاتھوں بحرینی نوجوان کی گرفتاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰تل ابیب کے ساتھ ساز باز کی سالگرہ کے موقع پر آل خلیفہ کے سیکورٹی اہلکاروں نے ایک بار پھر بحرینی نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ پھر شروع کردیا ہے۔
-
بحرین ، شاہی معافی نامنظور ، معافی سے جیل بہتر
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰بحرین میں حکومت مخالف رہنما حسن مشیمع نے جیل سے رہائي کے لئے حکومتی شرطوں کو ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس رہائی کو ذلت سے تعبیر کیا ہے ۔
-
بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۷اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔