-
اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰امریکی دباو پر اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے والے خیانت کاروں کے خلاف عالمی سطح پر مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب بھی اسرائیل کو تسلیم کر لے گا: امریکی صدر کا اعلان
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کے معاہدے پر ہونے والے دستخط کی سیاہی ابھی خشک نہیں ہوئی تھی کہ امریکہ کے صدر نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب بھی اسرائیل کو جلد ہی تسلیم کر لے گا۔
-
اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ اور فلسطینیوں کا یوم غضب
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
وہائٹ ہاوس کے سامنے سخت احتجاج میں سازشی معاہدے پر دستخط ہوئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸بحرین اور عرب امارات نے فلسطینی عوام کی امنگوں کا خون کرتے ہوئے آج وہائٹ ہاوس میں امریکی صدر ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ سازشی معاہدے پر دستخط کئے۔
-
فلسطین سراپا احتجاج
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶فلسطینی عوام نے آج بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کر کے عرب امارات اور بحرین کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ سازشی معاہدے کی مذمت کی۔
-
ٹرمپ الیکشن کے پیش نظر عرب حکمرانوں کے ساتھ فوٹو سیشن کی تیاری میں ہیں: ظریف
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ انتہائی عاجزی اور بے بسی کے عالم میں الیکشن کے موقع پر فوٹو سیشن کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
غدار عرب حکمرانوں کے خلاف فلسطین نے یوم غضب کا اعلان کیا
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱متحدہ عرب امارات اور بحرین منگل کے روز وائٹ ہاؤس میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ امن سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں۔ یہ دستخط ایسی حالت میں کئے جا رہے ہیں کہ اس خیانت و غداری کے خلاف مسلمانوں کا غم و غصہ بڑھتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں نے بھی پورے فلسطین میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے۔
-
فلسطین جب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، دنیا کے تسلیم کرنے سے کوئی فائدہ نہیں: عمران خان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگرساری دنیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک خود فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔
-
امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۲سحر نیوزرپورٹ