-
کورونا مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۲کورونا وائرس دنیا کے بہت سے ممالک کی مانند مغربی ایشیا میں بھی پھیل گیا ہے
-
سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔
-
بحرین میں گیارہ سال کا بچہ گرفتار
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے پراسیکیوٹر نے امین رضا نامی ایک بچے کو چودہ فروری کو ہونے والے مظاہروں میں شرکت کے الزام میں ایک ہفتے تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا ہے-
-
اسرائیلی جھنڈا نذر آتش کرنے پر بحرینی نوجوان کو سزا
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۸بحرین کی ایک عدالت نے ایک بحرینی نوجوان کو اسرائیل کے پرچم کو آگ لگانے کے جرم میں 3 سال قید کی سزا سنائی۔
-
بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے ہولناک اقدامات
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳بحرین میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں اور رہنماوں نے آل خلیفہ کی حکومت کی جانب سے اس ملک کے عوام کے خلاف سرکوبگرانہ اقدامات کو ہولناک قرار دیا ہے۔
-
بحرینی عوام کی تحریک آزادی کی نویں سالگرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵چودہ فروری، بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ نو سال قبل آج ہی کے دن ، یعنی چودہ فروری دو ہزار گیارہ کو بحرین کے عوام نے دارالحکومت منامہ کے پرل اسکوائر پر مظاہرہ کرکے ملک میں اصلاحات اور جمہوریت کے لئے تحریک کا آغاز کیا تھا۔
-
بحرینی مظاہرین کی سرکوبی کا سلسلہ جاری
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۸بحرین کی انقلابی تحریکوں اور تنظیموں کی اپیل پر انقلاب 14 فروری کی نویں سالگرہ کے موقع پر بحرین کے عوام نے کل ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے۔ ہونے والے پر امن مظاہروں پر بحرین کی سکیورٹی فورسز نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کئی بحرینی گرفتار ہوئے۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
انقلاب بحرین کی سالگرہ، دو روزہ سول نافرمانی کی تحریک اعلان
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴بحرین کے عوام نے، اپنے ملک کی انقلابی تحریک کے آغاز کے سالگرہ نزدیک آنے پر ملک کی ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے تیز کردیئے ہیں۔یہ ایسی حالت میں ہے کہ بحرین کی انقلابی تنظیموں نے عوام سے سول نافرمانی کی اپیل کی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۰بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔