-
آل خلیفہ کے کہنے پر تھائی لینڈ میں گرفتار فٹبال کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئے
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵بحرین کی شاہی حکومت کے ظلم سے نجات پانے کے لیے آسٹریلیا میں پناہ لینے والے بحرین کی قومی ٹیم کے فٹبال اسٹار حکیم العربی تھائی لینڈ میں ستر روز کی جبری قید کے بعد آسٹریلیا واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
بحرین میں شہریت سلب کرنے کا بازار گرم
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۲آل خلیفہ کی ڈکٹیٹر حکومت کی جانب سے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تهائیلنڈ میں بحرینی فوٹبالکهلاڑی کی گرفتاری کےخلاف احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی قوم آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے، جمعیت الوفاق
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸بحرین کی جمعیت الوفاق نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی قوم اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے ساتھ ہے اور وہ اپنے انقلابی عزم پر قائم رہے گی۔
-
شیعیان بحرین کے رہنما کا مشہدالمقدس کا سفر
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲شیعیان بحرین کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم شمال مشرقی ایران کے مقدس شہر مشہد پہنچے ہیں۔
-
ایران کے خلاف بحرینی حکومت کی الزام تراشی، حقیقت سے فرار کے لئے فریبکارانہ موقف
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵بحرینی حکومت نے اپنے ملک میں بحران کے آغاز کے وقت سے ہی، کسی ثبوت و شواہد کے بغیر بارہا ایران کے خلاف الزام عائد کرکے یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے کہ اس ملک میں جو بھی عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں اس میں ایران ملوث ہے-
-
بحرین کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۷بحرین میں 14 فروری کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر مختلف شہروں میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔
-
بحرینی شہریوں کے خلاف سزائے موت اور عمر قید کا حکم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی نمائشی عدالت نے تیئیس شہریوں کو سزائے موت، عمر قید اور شہریت منسوخ کرنے کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو رہائی کے چوبیس گھنٹے بعد ہی دوبارہ گرفتار کر لیا۔
-
بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۰آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔