-
ایران کی جانب سے بحرینی رہنما شیخ علی کی سزا کی مذمت
Nov ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کی اپیلٹ کورٹ کی جانب سے نامور اپوزیشن رہنما اور الوفاق تحریک کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کو عمر قید کی سزا دینے کی مذمت کی ہے.
-
بحرین: آمریت مخالف رہنما کو عمر قیدکی سزا کا حکم
Nov ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۶بحرین کی ایک عدالت نے جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان کو عمر قید کا حکم سنایا ہے۔
-
بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۰بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
-
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا بیان
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران میں دہشت گردانہ حملے کرنے والوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔
-
بحرین میں شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶بحرینی مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں مارچ کرتے ہوئے ایک بار پھر معروف بحرینی عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
آل سعود کی فرقہ واریت میں تیزی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۳محرم الحرام کے آغاز اور نواسہ رسولۖ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت نیز عاشورائے حسینی کی آمد کے موقع پر سعودی عرب کی آل سعود حکومت کے فوجیوں نے اس ملک میں شیعہ مسلمانوں کی آبادی کے علاقے الشرقیہ میں دینی و مذہبی آزادی کی کھلی خلاف ورزی شروع کردی ہے اور قطیف میں امام بارگاہوں کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب بحرین کی آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے اس ملک کے بلاد قدیم کے علاقے میں عاشورائے حسینی کی علامات و حقیقت و حریت پسندانہ مظاہر کو تباہ و مسمار کر دیا۔
-
بحرینی مسلمانوں کا آیت اللہ عیسی قاسم سے تجدید عہد
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶بحرینی مسلمانوں نے اپنے ہفتے وار مارچ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے الدراز کے علاقے میں مسجد امام جعفر صادق علیہ السلام کے اطراف میں اجتماع کر کے بحرین کے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے تجدید عہد کیا -
-
بحرین میں سیاسی کارکنوں کی بلاجواز گرفتاری
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے شمالی علاقے بوری سے مزید چار نوجوانوں کو کسی وارنٹ کے بغیر گرفتار کرلیا ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲بحرینی عوام نے معامیر کے علاقے میں آل خلیفہ حکومت کی پالیسیوں کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
قطر کے خلاف بحرین کا اقدام
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔