-
بحرین کے سیاسی اور انقلابی قیدیوں کا پیغام
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۵بحرینی عوام نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرہ کر کے آل خلیفہ حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کی مذمت کی- دوسری جانب بحرین کی سینٹرل جیل الجو کے قیدیوں نے شہدائے استقامت حسینی نامی انقلابیوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ان شہیدوں کے راستے کو آگے بڑھانے کا تہیہ کئے ہوئے ہیں اور ظلم و استبداد کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
-
بحرین میں انقلاب کی 7 ویں سالگرہ کے موقع پر عوامی مظاہرے
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۳بحرین کے مختلف علاقوں میں آل خلیفہ حکومت کی سرکوبگرانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
بحرین، ایران مخالف من گھڑت الزمات سے باز آئے: قاسمی
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تیل پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے والے دہشت گرد نیٹ ورک کو پکڑ نے سے متعلق بحرینی حکام کے حالیہ بیانات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان الزامات کو سختی سے مسترد کیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب بحرین میں جرائم کے ذمہ دار
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲بحرین کی عمل اسلامی پارٹی نے اپنے ملک میں جرائم کا ذمہ دار امریکہ، برطانیہ اور سعودی عرب کو قرار دیا ہے۔
-
چار بحرینی شہری جبری طور پر ملک بدر
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے شہریوں کے حقوق پامال کرتے ہوئے چار بحرینی باشندوں کی شہریت منسوخ کر کے انہیں ملک بدر کر دیا۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۴بحرینی عوام کے ہر دلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی، آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت سلب
Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۹بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اپنے بے بنیاد اور ناحق دعوے کے سلسلے میں ضد اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بعض مغربی ممالک کی پشتپناہی اور حمایت سے اس ملک کے بزرگ مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی اور اس ملک کے کٹھ پتلی سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کی توثیق کر دی
-
بحرین: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ تنگ کر دیا گیا
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ مزید سخت کر دیا گیا۔
-
بحرین: سیاسی قیدی ماہرالخباز کی رہائی کا مطالبہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱بحرین کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس ملک کے سیاسی قیدی ماہر الخباز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب/ ماہر الخباز کو سزائےموت / بحرین بھر میں مظاہرے
Jan ۲۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵بحرین کے بزرگ عالم دین اور شیعہ مسلمانوں کے رہبر آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم کی شہریت سلب کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا