-
ایران کے خلاف پروپیگنڈوں کا دور ختم ہوچکا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران کےخلاف پروپیگنڈوں اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے کا دور اب ختم ہوگیا ہے۔
-
بحرینی عوام کے خلاف اعلان جنگ
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹بحرین کی تنظیم الاحرار کے سکریٹری سعید الشہابی نے کہا ہے کہ بحرین میں ایران کی مداخلت کے الزامات بے بنیاد ہیں۔
-
ایران، بحرین کے دعوے من گھڑت ہیں
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے دعووں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے فرانس کے صدر کے بیان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
بحرین میں نبیل رجب کے کیس کی سماعت ملتوی
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے انسانی حقوق مرکز کے سربراہ نبیل رجب کے خلاف کیس کی سماعت کو اٹھارویں مرتبہ ملتوی کر دیا۔
-
بحرین میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کا فقدان
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶آزاد نامہ نگاروں کی تنظیم نے بحرین میں ذرائع ابلاغ پر عائد بندشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں ذرائع ابلاغ اور آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
-
بحرین میں حسینی عزاداروں پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے مغرب میں واقع الدراز کے علاقے میں شیعہ عزاداروں پر حملہ کر کے انھیں شدید زدوکوب کیا۔
-
شیخ عیسی قاسم کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بحرین کے عوام نے شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کو ختم کرنے کے لئے کل احتجاجی مظاہرے کئے۔
-
شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کذب محض
Nov ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمیعت الوفاق نے اپنے اسیر رہنما شیخ علی سلمان کے خلاف شاہی حکومت کے تازہ الزامات کو کذب محض قرار دیتے ہوئے اسے بحرین قطر تنازعہ کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں شیخ علی سلمان کے خلاف نئی سازش
Nov ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶بحرین میں آل خلیفہ کی جانب سے حزب اختلاف سے سیاسی انتقام لینے کا سلسلہ جاری ہے ۔