SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین کے بزرگ عالم دین کے گھر کا محاصرہ جاری رہنے کی مذمت

    بحرین کے بزرگ عالم دین کے گھر کا محاصرہ جاری رہنے کی مذمت

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق نے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ جاری رکھنے کے حکومتی اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

    بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر یورپی پارلیمنٹ کا اظہار تشویش

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۶

    بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کا غیر انسانی رویہ جاری رہنے پر، یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-

  • آل خلیفہ حکومت کا ایک اور ظلم، چھبیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی

    آل خلیفہ حکومت کا ایک اور ظلم، چھبیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱

    آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے مزید چھبّیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی۔

  • بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹

    بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے شاہی حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات

    پاکستان کے وزیراعظم کی سعودی شاہ سے ملاقات

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵

    پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور ان سے خلیج فارس کے ممالک کے مابین حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔

  • حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    حالیہ کشیدگي ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ

    Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۲

    ترجمان وزارت خارجہ نے قطر اور خطے کے بعض ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالی۔

  • آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے

    آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۱

    ہزاروں بحرینیوں نے اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت اور عوام کے خلاف اس ملک کی کٹھ پتلی عدالتوں کے فیصلوں کی مذمت میں مظاہرے کئے۔

  • بحرین: آل خلیفہ حکومت نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کا راستہ روکا

    بحرین: آل خلیفہ حکومت نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کا راستہ روکا

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔

  • بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

    بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

    Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴

    آل خلیفہ کے فوجیوں نےگذشتہ ایک برس سے الدراز کے علاقے میں شیعہ مسلمانوں کی نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔

  • بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل

    بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہروں کی اپیل

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۸

    علمائے بحرین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ معروف عالم دین اور محبوب مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے تیز کر دیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۷ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS