SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرینی عدالت کا گستاخانہ فیصلہ، ایران کی جانب سے مذمت

    بحرینی عدالت کا گستاخانہ فیصلہ، ایران کی جانب سے مذمت

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرین کی نمائشی عدالت کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی سزا کے خلاف احتجاج

    شیخ عیسی قاسم کی سزا کے خلاف احتجاج

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۵

    بحرین کی امریکہ نوازظالم و جابرحکومت نے بحرین کےشیعہ مسلمانوں کےعظیم رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو ایک سال قید کی سزا اور ان کے اموال کو ضبط کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

  • آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت

    آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت

    May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴

    بحرین کے علماء نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمہ کی سماعت کے موقع پر ایک بیان صادر کیا ہے جس میں بحرینی شیعوں کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • العوامیہ کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی

    العوامیہ کے مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۶

    بحرینی عوام نے العوامیہ کے شیعہ مسلمانوں کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

  • بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون

    بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵

    آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام پر جاری مظالم کا ایک رخ یہ کارٹون آپ کو بتا رہا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)

  • بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت

    بحرینی قیدیوں سے ناروا سلوک کی مذمت

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳

    اقوام متحدہ نے آل خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قیدیوں سے اپنے ناروا سلوک کا جائزہ لے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ

    May ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظلم و ستم اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ ہوا ہے۔

  •  ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو بحرین آنے سے روک دیا گیا

    ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو بحرین آنے سے روک دیا گیا

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۲

    بحرین کی شاہی حکومت نے ہیومن رائٹس واچ کے نمائندے کو آنے سے روک دیا ہے۔

  • بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے  ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان

    بحرین کے مذہبی رہنما کے لئے ایرانی پارلیمنٹ کے ارکان کی حمایت کا اعلان

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۶

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے ارکان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں، شیعیان بحرین کے قائد آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • اسرائیلی وفدکے دورہ بحرین کے خلاف مظاہرے

    اسرائیلی وفدکے دورہ بحرین کے خلاف مظاہرے

    May ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۷

    بحرین کے علما نے کھیلوں کے اسرائیلی وفد کی بحرین آمد کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے اس اقدام کو عوام کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۱۱ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS