-
بحرین میں دھماکہ
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
بحرینی عوام کے دھرنے کو سات ماہ کا عرصہ مکمل ہو گیا
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۷شدید سردی اور سرکاری سطح پر دباؤ کے باوجود بحرین کے عوام اپنے ہردلعزیز رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
-
بحرین میں ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہروں میں شدت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۷بحرین کے عوام نے ایک بار پھر ظالم شاہی حکومت کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
بحرین میں آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰بحرینی عوام نے ایک بار پھر آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت جاری رکھنے اور شہداء کے خون کا انتقام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے
-
بحرین میں کفن پوش عوامی مظاہرہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۵بحرین کے کفن پوش عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیاہے۔
-
بحرینی عوام کے حکومت مخالف مظاہروں میں شدت
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۱بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کے خلاف انقلابی نوجوانوں کے مظاہروں میں شدت آگئی ہے
-
بحرینی حکام کو مراجع تقلید کا سخت انتباہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ایران کے بزرگ مراجع تقلید نے بحرین کے علما اور اکثریتی شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات کی مذمت کی ہے
-
منامہ کے علاقے الدراز میں آل خلیفہ حکومت کا سخت سیکورٹی پہرہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے دارالحکومت منامہ کے مضافاتی علاقے الدراز کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے -
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا مظاہرہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۹بحرینی عوام نے ہفتے کی شام علما کی دعوت پر بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت مں ان کے گھر کی جانب مارچ کیا
-
شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی علما کا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳علمائے بحرین نے آخری سانس تک آیت اللہ عیسی قاسم کی حمایت کو واجب شرعی قرار دیتے ہوئے بحرینی عوام سے آل خلیفہ کے خلاف جد و جہد جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے-