SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • بحرین کی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے

    بحرین کی حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۱

    بحرینی شہریوں نے ملک کے مختلف علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرے کرکے سیاسی قیدیوں کی رہائی اور بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کا فیصلہ فوری طور پر واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • بحرین میں مذہبی آزادیوں کی سرکوبی جاری

    بحرین میں مذہبی آزادیوں کی سرکوبی جاری

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۹

    انسانی حقوق اور جمہوریت کے قیام کے لئے امن کی تنظیم نے بحرین میں مذہبی آزادیوں کو سرکوب کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری

    بحرینی عوام کی انقلابی تحریک جاری

    Nov ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۱

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر بزرگ عالم دین اور مذہبی قائد آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ریلیاں نکالی ہیں۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرہ

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرین میں مظاہرہ

    Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۹

    بحرین کے عوام نے اس ملک کے ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی

    بحرین اور برطانیہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی کڑی نکتہ چینی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے حکومت برطانیہ کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • الدراز میں پھر نماز جمعہ قائم نہ ہوسکی

    الدراز میں پھر نماز جمعہ قائم نہ ہوسکی

    Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۹

    بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مذہبی آزادی کے بنیادی عوامی حق کو پامال کرتے ہوئے ایک بار پھر الدراز علاقے میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔

  • بحرینی عوام کے حقوق کی بحالی کی ضرورت پر تاکید

    بحرینی عوام کے حقوق کی بحالی کی ضرورت پر تاکید

    Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۱

    بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ شیخ علی سلمان نے بحرینی عوام کے حقوق کی بحالی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    Nov ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۰

    ہزاروں بحرینی عوام نے دارالحکومت منامہ کے الدراز علاقے میں اپنے ممتاز رہنما آیۃ اللہ شیح عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے-

  • بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

    بحرین کی عدالت نے جمعیت الوفاق کے اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

    Nov ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۰

    بحرین کی عدالت نے ملک میں عوامی اور سیاسی گروہوں کے جاری احتجاج کے پیش نظر، جمعیت الوفاق کے اثاثوں کی نیلامی کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے-

  • بحرین کی جمعیت الوفاق کو منحل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

    بحرین کی جمعیت الوفاق کو منحل کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل

    Oct ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰

    بحرین کی جمیعت الوفاق نے اس گروہ کو منحل کئے جانے کا عدالتی فیصلہ منسوخ کئے جانے کی اپیل کی ہے-

Show More
خاص خبریں
  • ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ایران اور پاکستان ایک دوسرے کا اسٹریٹیجک اثاثے ہیں/ دونوں ممالک کے رشتے حقیقی اور ایمانی ہے

    ۲ hours ago
  • Video |

    کشمیر میں 28 صفر کی عزاداری تفصیلات سری نگر سے سبط محمد حسن

  • امریکہ کو اہنے سبھی اعلان کردہ اہداف میں شکست ہوئی ہے: سپاہ پاسداران کے ترجمان بریگیڈیئر محبی

  • اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے۔

  • ہندوستان: بہار میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 14 افراد کی موت

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS