-
ایران کی طاقت دیگر ملکوں کے لئے خطرہ نہیں، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
-
ایران، بحری، بری اور فضائی شعبوں میں خود کفیل: ایرانی صدر
Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو غیرعلاقائی طاقتوں کی ضرورت نہیں ہے۔
-
پاکستان میں کثیرالقومی بحری امن مشق
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰مشق امن 2019 کا آغاز آج سے کراچی میں ہو رہا ہے جس میں 45 ممالک کے بحری جہاز شرکت کریں گے۔
-
خطے کی سلامتی کے تحفظ میں ایران کا کردار اہم ہے، پاکستانی کمانڈر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ایران کے خیر سگالی دورے پر آئے پاکستانی بحری بیڑے کے کمانڈر نے علاقائی سمندری سلامتی کے تحفظ میں ایرانی بحریہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔
-
ایران پاکستان عسکری تعاون کے فروغ پر تاکید
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۴ایران اور پاکستان کے اعلی بحری کمانڈروں نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
جدید ترین بحری جہاز سہند ایرانی بحریہ میں شامل
Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے نئے جہاز سہند کو باضابطہ طور پر اپنے فلیٹ میں شامل کر لیا ہے۔
-
بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۱ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -
-
سعودی عرب کی جیزان بندرگاہ پر یمنی فوج کا حملہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳متحدہ عرب امارات میں دبئی ایرپورٹ پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے کامیاب ڈرون حملے کے بعد یمن کی دفاعی بحری فوج نے ایک اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جنوبی سعودی عرب کی جیزان بندرگاہ میں سعودی جنگی بحری جہازوں پر حملہ کر دیا۔
-
ایران میں انٹرنیشنل ڈیپٹ(International Depth Compition) کے مقابلوں کا اختتام
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۳فوٹو گیلری