-
خلیج فارس کے مسائل کو سفارتکاری سے حل کرنے پر یورپ کی تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ کی خصوصی مشیر ناتالی توچی نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ سفارتکاری کے ذریعے خلیج فارس میں بحری جہازوں کی آزادانہ رفت و آمد کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
ایران نے الفجیرہ دھماکوں کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران نے بحیرہ عمان میں متحدہ عرب امارات کی الفجیرہ بندرگاہ میں اتوار کو متعدد بحری جہازوں کو پیش آنے والے واقعات کو باعث تشویش اور افسوسناک قرار دیتے ہوئے حادثے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے تاکہ حقائق معلوم ہو سکیں۔
-
الفجیرہ بندرگاہ: سعودی عرب کے2 بحری جہاز حادثے کا شکار
May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہےکہ الفجیرہ بندرگاہ پر چار بحری جہاز حادثے کا شکار ہوئے۔
-
متحدہ عرب امارت کی بندرگاہ پر خوفناک دھماکہ
May ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ میں خوفناک دھماکے کی خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں شروع
Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کی جانب سے سب سے بڑی سمندری مشقیں ولایت ستانوے جمعہ کے روز بحیرہ عمان میں شروع ہو گئیں۔
-
بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی بحریہ کے سربراہوں کا اجلاس
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں پائیدار امن وامان
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ایران کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن، ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی کی وجہ سے ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی جرات نہیں کرسکتے۔
-
امریکہ کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۷امریکہ کو چاہیے کہ وہ خلیج فارس میں موجود اپنے جہازوں کی حرکات و سکنات پر نظر رکھے: ایرانی فوج
-
ایرانی بحریہ نے 150 آپریشن انجام دیئے، بڑی کامیابی
Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۷ایران بحریہ نے10 ہزار تجارتی اور تیل بردار جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کیا ہے۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز روسی بندرگاہ پہنچ گئے
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے 'دماوند' اور 'درفش' نامی دو جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر روسی علاقے قفقاز کی بندرگارہ مخاچ قلعہ پہنچ گئے۔