-
ایرانی وزیر خارجہ کا امریکہ اور برطانیہ کو انتباہ: یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کردو
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ یمن کے خلاف جنگ فوراً بند کریں۔
-
غزہ کے سلسلے میں ایران کی زبردست سفارتکاری قابل ستائش ہے: پاکستان
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹ایران میں پاکستان کے فوجی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ کے سلسلے میں زبردست سفارتکاری کی اور خاموش نہيں بیٹھا رہا اور اس سلسلے میں رہبر انقلاب اور صدر ایران کے بیانات نیز ایرانی وزیر خارجہ کی کوششیں قابل ستائش ہیں۔
-
نیوز ڈیسک ، ہفتہ 13 جنوری
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2024
-
یمن کی کھلی دھمکی، اگر اقدامات میں خلل ڈالا تو ہم جواب دیں گے
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۴یمن کا کہنا ہے کہ اگر کوئی ہماری کارروائیوں میں رکاوٹ ڈالے گا تو ہم جواب دیں گے۔
-
یمنی فوج نے ایک امریکی بحری جہاز کو نشانہ بنادیا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرۂ احمر میں ایک امریکی بحری جہاز پر حملے کی خبر دی ہے۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر بحیرۂ احمر میں ایک جہاز کو نشانہ بنایا
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرۂ احمر میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے-
-
اسرائیلی بحری جہازوں پر استقامتی محاذ کے حملے
Jan ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے دو جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی جنگی طیاروں کی شدید بمباری
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹آخری اطلاع ملنے تک صیہونی حکومت کے تازہ حملوں میں اٹھارہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
یمن: امریکا کو بحیرہ احمر میں اپنی کرتوتوں کا خمیازہ بھگتنا ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۷یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو یمن کی بحری افواج کو نشانہ بنانے کی قیمت چکانی پڑے گی-
-
ایرانی بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ 100 جنگی کشتی، بحری جہازاور بحری بیڑا شامل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے دفاعی ساز و سامان میں غیر معمولی دفاعی صلاحیتوں کے حامل سو جنگی کشتیوں، بوٹوں اور بحری جہازوں کے ساتھ ایک بحری بیڑے کو شامل کیا گیا ہے۔