SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحری جہاز

  • اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک

    اسپین پہنچنے کی کوشش میں 12 تارکین وطن ہلاک

    Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۴

    غیر قانونی طریقے سے اسپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں مردہ پائے گئے ۔

  • تنزانیہ میں کشتی حادثہ، 209افراد ہلاک قومی سوگ

    تنزانیہ میں کشتی حادثہ، 209افراد ہلاک قومی سوگ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹

    تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں کشتی ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 209 تک جا پہنچی جبکہ ایک شخص کو کشتی سے زندہ نکال لیا گیا۔

  •  روس نے مشرقی بحیرہ روم کو بند کر دیا

    روس نے مشرقی بحیرہ روم کو بند کر دیا

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰

    روس نے مشرقی بحیرہ روم کے بڑے علاقے کو پروازوں اور جہاز رانی کے لئے بند کر دیا ہے جس کو بعض ذرائع نے شام میں روسی فوجی طیارے کی تباہی پر اسرائیل کے خلاف پہلی تادیبی کارروائی قرار دیا ہے۔

  •  تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

    تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک

    Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۵

    افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے سے 40 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکڑوں لاپتا مسافروں کی تلاش جاری ہے۔

  • یمنی فورسز کا سعودی عرب کی جنگی کشتی پر حملہ

    یمنی فورسز کا سعودی عرب کی جنگی کشتی پر حملہ

    Sep ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸

    یمنی ذرائع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان کے ساحل پر سعودی عرب کی جنگی کشتی کو میزائل سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔

  • سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے 22 طالبعلم جاں بحق

    سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے 22 طالبعلم جاں بحق

    Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۷

    سوڈان میں کشتی ڈوبنے سے ایک خاتون سمیت 22 طالبعلم جاں بحق ہوگئے۔

  • اسرائیل کی ھٹ دھرمی امداد لے جانے والی کشتی کو روک دیا

    اسرائیل کی ھٹ دھرمی امداد لے جانے والی کشتی کو روک دیا

    Aug ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴

    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی بحریہ نے محصورین غزہ کے لیے امداد لے جانے والی کشتی کو روک کر اس میں سوار میڈیکل ٹیم سمیت عملے کے 12 ارکان کو گرفتار کرلیا۔

  • نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

    نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷

    نائیجیریا میں کشتی ڈوبنے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 29 کو بچا لیا گیا ہے۔

  • کشتی کے گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے

    کشتی کے گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کے بارہ تمغے

    Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴

    جارجیا میں منعقدہ کشتی کے بین الاقوامی گرینڈ ایوارڈ مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن اور فری اسٹائل کشتی کی ٹیموں نے بارہ تمغے جیت لئے۔

  • انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ولاپتہ

    انڈونیشیا میں کشتی ڈوبنے سے 70 افراد ہلاک ولاپتہ

    Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۷

    انڈونیشیا میں کشتی کے ڈوبنے سے 29 افراد ہلاک اور41 افراد لاپتہ ہوگئے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۹ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS