-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز کراچی پہنچ گئے
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸ایرانی بحریہ کے دو جہاز جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان کے ساحلی شہرکراچی پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی بحریہ کے دو جہاز کل ایران پہنچیں گے
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۶پاکستان کی بحریہ کے دو جہاز باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی غرض سے کل 12 مارچ کو تین روزہ دورے پر اسلامی جمہوریہ ایران کی بندرگاہ بندرعباس پہنچیں گے۔
-
ایرانی بحریہ کے دو جہاز روسی بندرگاہ پہنچ گئے
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے 'دماوند' اور 'درفش' نامی دو جنگی جہاز خیرسگالی دورے پر روسی علاقے قفقاز کی بندرگارہ مخاچ قلعہ پہنچ گئے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی جانب سے ایران کی کشتی کی ٹیم کی قدردانی
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی ٹیم کی شاندار کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی نے کشتی کی فیڈریشن کے حکام، کوچ اور قومی ٹیم کے چیمپیئن پہلوانوں کی قدردانی کی ہے۔
-
قومی کشتی ٹیم کو صدر ایران کی مبارک باد
Feb ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں کامیابی پر ایران کی کشتی ٹیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران میں فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸مغربی ایران کے شہر کرمانشاہ میں فری اسٹائل کشتی کے پینتالیسویں عالمی مقابلے شروع ہو گئے۔
-
کشتی کے مقابلوں میں ایران کی برتری
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۷دو ہزار سترہ میں فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانی پہلوان حسن یزدانی نے پہلا مقام حاصل کر لیا-
-
فرانس میں ایرانی پہلوانوں کا درخشاں کارنامہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ایرانی پہلوانوں نے فرانس میں کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کیا۔
-
ایران کی گریکو رومن کشتی تختی کپ کی فاتح
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۲ایران کی الف گریکورومن کشتی ٹیم نے جارجیا کی ٹیم کو شکست دے کر تختی بین الاقوامی ٹورنامنٹ ٹیم جیت لیا ہے
-
دو ہزار سولہ کی کشتی کی عالمی رینکینگ میں ایرانی پہلوانوں کا جلوہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی کے پہلوان حسین یزدانی نے دو ہزار سولہ میں چوہتر کلو گرام کے وزن میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔