-
پاکستان: قزاقوں سے پاکستانیوں کی رہائی میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی، امیر جماعت اسلامی
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۱جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ صومالی قزاقوں سے پاکستانیوں کے رہائی کے معاملے میں حکومت بروقت مؤثر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے۔
-
اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا: روسی صدر ولادیمیر پوتین
Aug ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۰روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ اگر مغربی ممالک نے روسی تجارتی جہاز قبضے میں لیے تو روس بھی اسی انداز میں جواب دے گا اور یہ کہ روس جہاں ضروری اور مناسب سمجھے گا، وہاں کارروائی کرے گا۔
-
ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی: روسی وزیر خارجہ
Jul ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۷روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملے اسلام آباد مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی ہیں۔
-
بحر ہند میں ایران روس مشقوں کا دوسرا دن
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۲شمالی بحر ہند میں جاری ایران روس مشترکہ بحری مشقوں کے دوسرے مرحلے میں اغوا شدہ بحری جہاز کو آزاد کرانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دی گئیں۔