-
ترک صدر کے قریبی ساتھیوں پرمالی بدعنوانی کے الزامات
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔
-
ملک میں اقتصادی بدعنوانیوں کا خاتمہ قریب ہے، سراج، عمران
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶جماعت اسلامی پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم اور ان کے اہل خانہ کا شفاف ٹرائل کیا جائے تو ملک سے اقتصادی بدعنوانیوں کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو سکتا ہے۔
-
امریکی حکومت میں بدعنوانیوں کا اعتراف
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
نتن یاہو بدعنوانی میں ملوث ہیں: برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کو بدعنوانی میں ملوث قرار دیا ہے۔
-
مالی بدعنوانی کا الزام، صیہونی وزیراعظم سے پولیس تیسری بار پوچھ گچھ کرے گی
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳صیہونی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ مالی بدعنوانی میں ملوث ہونے کے سلسلے میں وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کی جائے گی۔
-
بدعنوان سربراہ کی جماعت سے، سیاسی اتحادنہ نہ کرنے پرعمران خان کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۷پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ایسی جماعت کےساتھ سیاسی اتحاد نہیں ہوگا جس کا سربراہ بدعنوان ہو-
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں بدعنوانی پر تشویش
Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۸امریکہ میں انتخابات میں دھاندلی نے دوہزار سولہ کے صدارتی امیدواروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے-
-
نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے، ایم ڈبیلو ایم
May ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نواز حکومت دہشت گردی کی روک تھام کے بجائے، بدعنوانیوں کے الزام دھونے میں مصروف ہے۔
-
واشنگٹن میں امریکی اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں عوام نے سرکاری اداروں میں بدعنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
عراق: سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خلاف عوام کا مظاہرہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶ہزاروں عراقی شہریوں نے بغداد میں مظاہرہ کرکےحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سیاسی اور اقتصادی شعبوں میں بدعنوانیوں کے خاتمے اور اصلاحات کے اپنے وعدوں پر تیز رفتاری سے عمل کرے۔