-
ایران کی جنوبی بندرگاہ سے 5 ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات برآمد
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے باوجود پیشرفت کے منازل طے کر رہا ہے۔
-
ایران: 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۲ایران کے صوبے فارس سے 158 ملین ڈالر مصنوعات کی برآمدات ہوئیں۔
-
نو ہمسایہ ممالک ایرانی پٹرول کے خریدار
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰تہران کے ایوان صنعت و تجارت میں انرجی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے پندرہ ہمسایہ ملکوں میں سے نو ممالک ایران کے پٹرول کی اعلی کوالٹی کے پیش نظر ایرانی پٹرول کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
ایران نے کی 20 ملین ٹن پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمد
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے 20 ملین ٹن پیٹروکیمیکل مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران کی اسٹیل برآمدات میں 27 فیصد کا اضافہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸ایران میں سٹیل اور مختلف لوہے کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
-
دنیا کے 40 ملکوں کو ایرانی طبی وسائل کی برآمدات
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹ایران کے طبی وسائل و آلات برآمد کرنے والی یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران دنیا کے چالیس ملکوں کو طبی وسائل و آلات برآمد کر رہا ہے۔
-
ایران نے کیا ہزاروں ٹن پستہ برآمد
Dec ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲ایران نے مختلف ممالک کیلئے ہزاروں ٹن پستہ برآمد کیا ہے۔
-
ہمسایہ ملکوں کو تیرہ ارب ڈالر مالیت کی ایرانی مصنوعات برآمد
Oct ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ چھے مہینے کے دوران ہمسایہ ملکوں کو بارہ ارب نو سو پچاس ملین ڈالر کی مصنوعات برآمد کی ہیں جو گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں تیس فیصد زیادہ ہے۔
-
پاکستان کے لئے ایرانی برآمدات میں ساٹھ فی صد اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹رواں سال اکیس مارچ سے اکیس جون تک پاکستان کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی مصنوعات کی برآمدت میں گذشتہ برس اسی مدت کے مقابلے میں ساٹھ فی صد اضافہ ہوا ہے۔
-
امریکی پابندیاں ناکام، ایران کی توانائی کی برآمدات میں 22 فی صد اضافہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔