SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برسی یا سالگرہ

  • بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا

    بانی انقلاب کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار، ملکی و غیر ملکی شخصیات نے خطاب کیا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۴

    گـزشتہ شب امام خمینی اور عصرحاضر کے عنوان سے بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر ایک بین الاقوامی سمینار منعقد ہوا جس سے ملکی و غیرملکی شخصیات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔

  • اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامی

    اسلامی جمہوری نظام کا قیام امام خمینی کا سب سے بڑا کارنامہ/ عوام انتخابات میں شرکت کا خود کو پابند سمجھیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 32 ویں برسی کے موقع پر ٹیلی ویژن سے اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج پورا ایران امام خمینی (رح) جیسی عظیم شخصیت کی یاد میں سوگوار و عزادار ہے۔ آپ نے فرمایا کہ امام خمینی (رح) کا ارادہ مضبوط اور مستحکم تھا اور خرد مند اور دور اندیش تھے۔

  • آہ خمینیؒ  بت  شکن

    آہ خمینیؒ بت شکن

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷

    رہبر کبیر انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی بتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔

  • امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا

    امام خمینیؒ نے دوستی کے لبادے میں چھپے اسلام دشمنوں کے چہروں کو بے نقاب کیا

    Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۱

    دنیا بھر میں بانی انقلاب اسلامی کی 32 ویں برسی کے موقع پر حضرت امام خمینیؒ کی عظیم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور ان کے افکار و نظریات کی ترویج کیلئے پاکستان میں بھی برسی کی مناسبت سے سیمینار و دیگر تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری

    بانی انقلاب اسلامی کی برسی ، پوری دنیا میں خراج عقیدت کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کی برسی کی رسومات ادا کی جا رہی ہیں اور جگہ جگہ مجالس اور تعزیتی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں۔

  • امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم

    امام خمینی (رح) کے انقلاب سے خطے کے حالات بدل گئے: شیخ نعیم قاسم

    Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸

    لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب‌ الله کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امام خمینی ( رح) نے مشکل حالات میں فلسطین کے اہم استقامتی محاذ کو تشکیل دیا۔

  • مادی طاقت ہی دنیا میں اقتدار کا سرچشمہ نہیں،عوام کے عزم و ارادے سے دنیا کی بڑی طاقتوں کو شکست دی جاسکتی ہے: جواد ظریف

    مادی طاقت ہی دنیا میں اقتدار کا سرچشمہ نہیں،عوام کے عزم و ارادے سے دنیا کی بڑی طاقتوں کو شکست دی جاسکتی ہے: جواد ظریف

    Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بین الاقوامی نظام کی تبدیلی میں اسلامی انقلاب کے بنیادی کردار پر زور دیا ہے۔

  •  امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    امریکہ، سالگرہ کی تقریب میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک

    May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۸

    امریکہ میں سالگرہ کی تقریب میں شریک چھے افراد گن کلچر کی بھینٹ چڑھ گئے۔

  • یوکرین طیارہ حادثہ کی برسی پر ایران کا اظہار تعزیت

    یوکرین طیارہ حادثہ کی برسی پر ایران کا اظہار تعزیت

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۲

    ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے سانحے کو ایک سال پورا ہونے پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کسی بھی چیز سے ان پیارے مسافروں کی جانوں کے ضیاع کی تلافی نہیں ہو سکتی۔

  • اسلام آباد میں شہید قدس گول میز کانفرنس

    اسلام آباد میں شہید قدس گول میز کانفرنس

    Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷

    سحر نیوزرپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

    ۱۰ minutes ago
  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

  • سعودی ہوئی اڈوں پر حملوں کا مقصد اس کا فضائی محاصرہ: انصاراللہ

  • ہندوستان: کانگریس، ٹی وی کے اور ڈی ایم کے کا الیکشن کمیشن کی میٹنگ سے واک آؤٹ

  • فرانس: دوبارہ مظاہرے شروع کرنے کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS